• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایس پی ٹریفک دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیں ، عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2016
in First Page
0

imageچوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر کے اندر داخل ہونے کی وجہ سے گھنٹوں رود بلاک رہتا ہے ،فتح پور روڈ اور ،ملتان روڈ پر لگائے گے بیرل پر کھڑے اہلکار دوسوروپے فی گاڑی لے کر شہر میں داخل ہونیکی اجازت دینے لگے ، لوگوں کے بلا وجہ چالان کرنا وطیرہ بنالیا ،ٹریفک پولیس کے رشوت خور عملے کو تبدیل کیا جائے تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس چوک اعظم کے اہلکاروں نے اوقات میں شہرمیں ہیوی ٹریفک گزرنے کی اجازت دینے لگے دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتا ہے ٹریفک اہلکاروں نے بلا وجہ شہرمیں موٹر سائیکلوں اورکاروں کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود چالان کر دیتے ہیں جب ان سے بلا وجہ چالان بارے پوچھا جائے تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے چالان پورے کرنے ہیں ہمیں اوپر سے حکم ہے دوسری جانب ملتان روڈ اورفتح پورروڈ بائی پاسس پرلگائے گے بیرل پرتعینات ٹریفک پولیس کے اہلکاردن کے اوقات میں دوسوروپے فی ہیوی گاڑی لے کر شہر کے اندر داخل ہونے کی اجازت دے دیتے ہیں یہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہم نے آفیسران کو بھی ان کا حصہ دینا ہوتا ہے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتی ہے یہاں تک کہ کئی مرتبہ تو ٹریفک کے رش میں مریضوں کے لے جانے والی ایمبولینسس بھی پھنس جاتی ہیں اہلیان چوک اعظم نے ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیا جائے ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس کمپلینٹ سیل آن لائن ، جلدہی شہریوں کو آن لائن درخواست بھجوانے کی سہولت بھی فراہم ہو گی۔ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارک باد

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.