• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس کمپلینٹ سیل آن لائن ، جلدہی شہریوں کو آن لائن درخواست بھجوانے کی سہولت بھی فراہم ہو گی۔ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او

webmaster by webmaster
جولائی 20, 2016
in First Page
0

patiیہ(صبح پاکستان)شہریوں کو براہ راست رسائی کیلئے سرگرم عمل ،پولیس سے متعلقہ مسائل کو فوری حل کیلئے متعدداقدامات،شہری بذریعہ ٹیلی فون بھی شکایات کا اندراج کراسکتے ہیں ،جلدہی شہریوں کو آن لائن درخواست بھجوانے کی سہولت بھی فراہم کردی جائے گی ۔ یہ بات کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او نے کھلی کچہری میں بتائی ، تفصیلات کے مطابق پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں کھلی کچہری کاانعقادکیاگیا کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے متعلقہ سائلین جن میں سمیع اللہ،محمدثاقب،ندیم اقبال،غلام عباس،محمدایوب،حاجرہ بی بی سمیت دیگرپیش ہوئے جنھوں نے مختلف نوعیت کے مسائل جن میں ملزمان کی گرفتاری ،تبدیلی تفتیش ،دفعات کادرست اطلاق،مقدمات کی یکسوئی کے متعلق دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے ان درخواستوں پر رپورٹیں طلب کرلی ہیں بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے شرکاء سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کو پولیس سے متعلق مسائل کے فوری حل کیلئے براہ راست تھانوں ودفاترتک فوری رسائی کے ذریعے سرگرم عمل ہے اور اس کیلئے بھرپوراقدامات عمل میں لائے گئے ہیں ہفتہ واربنیادپر کھلی کچہری کا انعقاد ، روزانہ کی بنیاد پر کمپلینٹ سیل میں سائلین کی طرف سے دی جانے والی درخواستوں پرفوری کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ اب شہریوں کی سہولت کو مدنظررکھتے ہوئے کمپلینٹ سیل کے خصوصی ٹیلی فون نمبر0606-920172کااجراء کردیاگیاہے جس پر صبح9/-بجے سے 10/-بجے تک پولیس سے متعلقہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں کوئی بھی شہری بذریعہ ٹیلی فون درج کراسکے گا انھوں نے مزیدکہا کہ کمپلینٹ سیل کو مکمل طورپر آن لائن کیاجارہاہے اورجلدہی شہریوں کو آن لائن درخواست بھجوانے کی سہولت بھی فراہم کردی جائے گی۔

pati

Tags: layyah news
Previous Post

Bin Laden’s home to be converted into graveyard

Next Post

چوک اعظم ۔ ایس پی ٹریفک دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیں ، عوامی مطا لبہ

Next Post

چوک اعظم ۔ ایس پی ٹریفک دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیں ، عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.