• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ شدید گر می میں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے ۔ ڈاکٹر عائشہ

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2016
in First Page
0

1چو ک اعظم (نمائندہ خصوصی)شدید گر می کے موسم میں سر پر کپڑارکھ کر دھوپ میں نکلیں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے تا زہ غذائیت کا استعمال کر یں خو اتین گرمی سے بچنے کے لئے ٹنڈے وقت میں گھریلوں کام کاج کر یں اور گر می کے مو سم کے مطا بق کپڑوں کا استعمال کریں آج کلوبائی یعنی پچس ،ہضہ ودیگر بیماریوں کا موسم ہیں کسی بھی کھانے پینے کے برتن کو استعمال کر نے سے پہلے دھولیں گھر وں کے آس پاس کھڑے پانی کومٹی ڈال کر ختم کیا جائے ڈاکٹر عائشہ زینت ماہر امراض نسواں اور سپشلسٹ الٹراسا ؤنڈ کی میڈیا سے گفتگوانھوں نے کہا کہ شدید گرمی سے بچنے کے لئے دھوپ سے نکلنے سے پہلے سر کو ضرور ڈہانپ لیا جائے باسی چیز یں کھا نے سے گریز کریں دن میں کم از کم تین چا ر با ر نہا یا جائے وبائی بیماریوں سے بچنے کے لئے پرہیز کر نا بہت ضروری ہے زیادہ طبعیت خراب ہونے کی صو رت میں ڈاکٹر سے رجو کریں۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر چوک اعظم
03136522265

Previous Post

لیہ ۔ پولیس افسرا ن و اہلکاران کے لئے 21 لا کھ 68 ہزار 229 روپے کے تقسیم انعامات کی خصو صی تقریب

Next Post

پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ نو ٹس لے

Next Post

پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ نو ٹس لے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.