• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس افسرا ن و اہلکاران کے لئے 21 لا کھ 68 ہزار 229 روپے کے تقسیم انعامات کی خصو صی تقریب

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2016
in First Page
0

بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی خد ما ت سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ و ل رکھیں ۔کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء ڈی پی او
dpo sbلیہ(صبح پا کستان)اہلکا ران کی فلا ح و بہبو د کے لئے انتہا ئی قلیل وقت میں انقلا بی اقدام کئے ۔ بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی خد ما ت سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ و ل رکھیں ۔ پیشہ ورانہ فرائض میں محکمہ کے وقا ر کو ملحو ظ خا طر رکھیں ۔ قا بل ستا ئش کا رکر دگی کے حا مل افسرا ن محکمہ کے ما تھے کا جھو مر ہیں ۔ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء پولیس افسرا ن و اہلکاران میں 21 لا کھ 68 ہزار 229 روپے کے فنڈ و انعا ما ت تقسیم، پولیس لا ئن میں پر وقا ر تقر یب کا انعقا د ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پولیس لا ئن لیہ میں خصو صی تقر یب تقسیم انعا ما ت و اسنا د و فنڈ کا انعقا د ہوا ۔ جس میں ضلع بھر کے ڈی ایس پی ، ایس ایچ اوز ، ایلیٹ فو رس، ٹریفک سٹا ف ، قو می رضا کا ر ، دفتر ی عملہ اور کثیر تعدا د میں پولیس افسرا ن شر یک ہو ئے ۔ آ ئی جی پنجا ب کی طر ف سے انعا ما ت کی مد میں دی گئی تین 03 لا کھ 60 ہزار روپے کی رقم بہتر ین کا رکر دگی کے حا مل انسپکٹر ، سب انسپکٹر ، اے ایس آ ئی ، ہیڈ کا نسٹیبل ، کا نسٹیبل ، ایلیٹ فو ر س ، ٹر یفک سٹا ف اور قو می رضا کاران میں تقسیم کئے گئے جبکہ انو یسٹی گیشن کی مد میں 03 لا کھ 08 ہزار 229 روپے مختلف تھا نہ جا ت کے تفتیشی افسرا ن اور ٹی اے کی مد میں 15 لا کھ روپے افسرا ن و اہلکاران میں تقسیم کئے گئے ۔ انعا ما ت و سر ٹیفکیٹ ڈی پی او اور ڈی ایس پیز نے تقسیم کئے ۔ قبل ازیں تقر یب کا با قا عدہ آ غا ز تلا وت کلا م پا ک سے ہوا ۔۔ ڈی پی اونے افسرا ن و اہلکاران سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پولیسنگ اور پولیس آ فیشلز کی فلا ح و بہبو د کے لئے انتہا ئی قلیل وقت میں انقلا بی قدم اٹھا ئے گئے جن میں پولیس در با ر کا انعقا د ، ہر تھا نہ کی سطح پر کا رکر دگی کی بنیا د پر آ فیسر آ ف دی منتھ کا انتخا ب ، پولیس لا ئن میں اپر سب آرڈینٹس کے لئے ریسٹ ہا ؤ س کا قیا م ، تما م تھا نہ جا ت کی گا ڑیو ں کی ریپئر نگ ، اہلکاروان کی سہو لت کے لئے سیٹو ں کی آ رام دہ پو شش ، پولیس لا ئن میں آفیسر لیو ل میس کا آ غا ز ، پولیس اور عوام کے درمیا ن بڑھتی ہو ئی خلیج کو دور کر نے کے لئے لیہ پو لیس کیلئے نیا سلو گن ، تحفظ ، عزت کے ساتھ روشنا س کرا نے سمیت متعد د اقداما ت کئے گئے ۔اب تما م افسرا ن و اہلکاران پر فرض عا ئد ہے کہ پیشہ ورانہ ذمہ داریو ں کے دوران محکمہ کے وقار کو ملحو ظ خا طر رکھیں ۔امن و اما ن کے قیا م میں کسی قسم کی غفلت نہ بر تیں ۔ ڈی پی اور نے کہا کہ بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی، کسی قسم کے دبا ؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ ول رکھیں ۔ ڈی پی او نے بہتر ین کا رکر دگی کے حا مل پولیس افسرا ن کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ایسے افسر یقیناًً محکمہ کے ما تھے کا جھو مر ہیں اور پولیس کا سر ما یہ افتخا ر ہیں جن کے اچھے کا م کی وجہ سے محکمہ کی نیک نا می میں اضا فی ہو تا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ انعا ما ت تقسیم کر نے کا مقصد ایک طر ف افسرا ن کی حو صلہ افزائی کر نا جبکہ دوسری طر ف دیگر افسرا ن کو ان کی تقلید کا درس دینا ہے ۔

Copy of dpo sb

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ’’تحفظ ،عزت کے ساتھ‘‘ ضلعی پولیس کا نیا سلوگن

Next Post

چوک اعظم ۔ شدید گر می میں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے ۔ ڈاکٹر عائشہ

Next Post

چوک اعظم ۔ شدید گر می میں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے ۔ ڈاکٹر عائشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.