• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او

webmaster by webmaster
مئی 26, 2016
in First Page
0

فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او
opinلیہ(صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ عوام النا س کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کوشاں ،پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں ہفتہ وارکھلی کچہری کے انعقادکاسلسلہ جاری ،کھلی کچہری میں پیش کی جانیوالی درخواستوں پر متعلقہ ایس ایچ اوز سے رپورٹیں طلب ،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء عوام الناس کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کوشاں اور اس ضمن میں ہرتھانہ کی سطح پر شہریوں کو عزت دینے اورمسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ایس ایچ اوزکوخصوصی ہدایات کررکھی ہیں علاوہ ازیں عوام الناس سے براہ راست رابطے اور فوری رسائی کیلئے ہفتہ واربنیادوں پر دفترپولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کاسلسلہ بھی جاری کررکھاہے گزشتہ دن بھی پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے متعلقہ سائلین جن میں اللہ بخش،غلام رسول،جعفرحسین،غلام عباس،محمدعزیزطاہر،لیاقت علی،قادربخش، ریحانہ کوثر،سکینہ بی بی،شمیم بی بی ،پروین بی بی سمیت دیگرپیش ہوئے جنھوں نے مختلف نوعیت کے مسائل جن میں ملزمان کی گرفتاری ،تبدیلی تفتیش ،دفعات کادرست اطلاق،مقدمات کی یکسوئی کے متعلق درخواستیں دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے ان درخواستوں پر رپورٹیں طلب کرلی ہیں بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے شرکاء سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس دفاترمیں فوری انصاف اور مسائل کو قائم شدہ کمپلینٹ سیل کے ذریعے حل کیاجارہاہے تاہم براہ راست رابطہ کے ذریعے فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

opin

Previous Post

کوٹ سلطان کی خبریں ۔

Next Post

Afghan Taliban reject peace talks, vow to continue fighting

Next Post
Afghan Taliban reject peace talks, vow to continue fighting

Afghan Taliban reject peace talks, vow to continue fighting

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.