• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں ۔

webmaster by webmaster
مئی 26, 2016
in First Page
0
معروف بزرگ پیر اکبر شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک پیر جگی شریف میں اختتام پذیر

محفل سماع
محفل سماع

کوٹ سلطان ۔(صبح پاکستان)ضلع لیہ کی دھرتی کے معروف بزرگ پیر اکبر شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک پیر جگی شریف میں اختتام پذیر ہو گیا۔ عرس کے آخری روز دربار عالیہ پیر اکبر شاہ پر

منعقدہ جلسہ سے علما کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اولیا کرام نے اللہ تعالی وآخر الزمان حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و صلعم کے پیغام کو دورداراز کے علاقوں میں پہنچا کر مذہبی فریضہ سرانجام دیا۔ مقررین نے پیر اکبر شاہ کی دینی و سماجی خدمات پر روشنی ڈالتے
Urs
ہوئے ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ عرس کے آخری روزنعت، سماع، قوالی کی محافل کا انعقاد بھی کیا گیا جبکہ سجادہ نشین ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے ملک میں امن و سلامتی کے لئے دعا کرائی۔ عرس میں صوبہ بھر سے مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جمن شاہ ۔ محکمہ تعلیم پنجاب سکولز میں سمر کمیپ لگانے کی اجازت دے ۔ رانا قمر احسان
جمن شاہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ کے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے روبرو سرنڈر کر دیا،�آج سے نجی تعلیمی ادارے بند، مالکان نے پرائیویٹ اساتذہ ، معلمات کو چھٹیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنے کااعلا ن کر دیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے کے برعکس ضلع لیہ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سرکاری اعلان پر عمل دارمد کرنے سے انکار کر دیا، جس پر ایجوکیشن ڈی پارٹمنٹ لیہ نے کارروائی کرتے ہوئت 21تعلیمی اداروں کو قانونی نوٹس ارسال کر دیئے جس پر مزید کارروائی سے بچنے کے لئے ضلع لیہ کے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے انفرادی و بقی طور پر سکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج سے ضلع بھر کے تمام پرائیویٹ ادارے تدریسی سرگرمیاں معطل کر تے ہوئے چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ تاہم اس بات کا انکشاف ہو ا ہے کہ نجی اداروں نے تین ماہ کی چھٹیوں میں طلبا و طالبات سے فیس وصول نہ کی جس پر تقریبا 10ہزار سے زائداساتذہ و معلمات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے ۔ پرائیوایٹ اساتذہ نے محکمہ تعلیم پنجاب سے سکولز میں سمر کمیپ لگانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلعی سیکرٹری اطلاعات پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن رانا قمر احسا ن نے کہاکہ صوبائی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کر دی گئیں ہیں، اگر کوئی نجی ادارہ کھلا ہو ا پایا گیا ایسوسی ایشن اس کے خلاف ایکشن لے گی۔

کوٹ سلطان ۔متاثرہ خاتون کو مفت قانونی مدد فراہم کریں گے ۔فیاض خان دستی ایڈووکیٹ
کوٹ سلطان (صبح پاکستان ) غیر سرکاری ادارے نے اجتماعی زیادتی کیس کی متاثرہ کو مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسلم رورل سپورٹ پروگرام کے صدر وقار خان دستی، لیگل ایڈوائز فیاض خان دستی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوٹ سلطان میں تیزاب گردی سے متاثرہ نابینا خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے واقعہ سے انسانیت شرما گئی ہے۔ انہوں نے بھر پور مذمت کر تے ہوئے متاثرہ خاتون کو مفت قانونی مدد فراہم کرنا کا بھی اعلان کیا۔
مہر ایکسپریس میں کوٹ سلطان کے مسافرو ں کیلئے اضافی لوئر اے سی کی دوبوگیاں شامل
کوٹ سلطان (صبح پاکستان)مہر ایکسپریس میں کوٹ سلطان کے مسافرو ں کیلئے اضافی لوئر اے سی کی دوبوگیاں شامل کر دی گیں۔ ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان کے اسٹیشن ماسٹر فرخ عباس کھاکھی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں دن بدن بہتری آرہی ہے جس کی واضح مثال ریل گاڑیوں کی باقاعدہ آمد کے ساتھ ساتھ ریل گاڑیوں اور اسٹیشنوں پر سہولیات بھی بہتر بنائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کوٹ سلطان کے مسافروں کے لئے مہر ایکسپریس میں لوئر اے سی کی دو بوگیاں لگا دی گئیں ہیں جس میں مسافر سفر کر سکتے ہیں۔
کوٹ سلطان ۔جاں بحق ہونے والے پالیسی ہولڈ ر کی بیوہ کو تین لاکھ کا چیک
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے جاں بحق ہونے والے پالیسی ہولڈ ر کی بیوہ کو تین لاکھ کا چیک اور بچوں کے لئے ماہانہ وظیفہ کے چیک حوالے کر دیئے۔ چاہ بھیلے والا بیٹ وساوا شمالی کے رہائشی فقیر محمد بھیلا جو اسٹیٹ لائف انشورنشن کارپوریشن کے پالیسی ہولڈ ر تھے کی وفات پر مرحوم کی بیوہ کو بیمہ کا چیک دینے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوء ے سابق یونین ناظم بیٹ وساوا شمالی ڈاکٹر محمد اقبال خان دستی نے کہاکہ یتیم بچوں کی کفالت اور امدادا کے لئے اسٹیٹ لائف کا یہ کارنامہ بہت بڑا ہے۔ اسٹیٹ لائف کا پالیسی ہولڈ ر کسی بھی مشکل وقت میں اپنے پیاروں کو اکیلا نہیں چھوڑتا ۔تقریب میں فقیر محمد مرحوم کی بیوہ او ر بیٹے کو تین لاکھ روپے کا چیک اور بچوں کی تعلیم و دیگر اخراجات کے لئے ماہانہ کی بنیاد پر 37سو روپے وظیفہ کے چیک دیئے گئے۔ تقریب میں محمداسحق خا ن ، ایریا منیجر لیہ ملک محمد اسماعیل ، محمد عمر حیات سیلز منیجر زمحمد آصف خان،محمد رمضان ، ریاض احمد جام ، کونسلر محمد اکرم خان دستی نے شرکت کی۔
kts check
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ بلدیاتی ادارے ، منتخب عوامی نمائندے کیا سو چتے ہیں ؟

Next Post

لیہ ۔ فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.