حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود ضلع لیہ کے بیشتر پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھلے رہے
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود ضلع لیہ کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے ضلع انتظامیہ و محکمہ تعلیم ضلع لیہ بند کرانے میں مکمل طور پر ناکام رہے،ضلع لیہ میں تقریباً4سو پرائیویٹ تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں گرمی کی شدت اور دہشت گردی کے پیش نظر حکومت پنجاب نے گذشتہ روز بذریعہ نوٹیفیکیشن سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے سرکاری تعلیمی ادارے نوٹیفیکیشن کے بعد بند ہو گئے لیکن پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان نے فیسوں کی وصولی کے پیش نظرادارے بند نہیں کر رہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more