• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ

webmaster by webmaster
مئی 24, 2016
in First Page
0

پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ
1چوک اعظم ( پریس رپورٹر) ’’صحافت برائے خدمت‘‘پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔پنجاب کے نامور ڈاکٹر طارق محمود عارف کی شرکت۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ نے کیمپ کا افتتاح کیا ۔200مریض مستفید۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹرز میڈیکل کیمپس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول و گردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر لیہ و ڈی ایم او لیہ سید عثمان منیر بخاری نے کیا ۔اس کیمپ میں پنجاب کے نامور ڈاکٹر طارق محمود عارف نے شرکت کی اور دو سو سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکے فری ٹیسٹ کیے گئے ۔
کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر و ڈی ایم ا و لیہ سید عثمان منیر بخاری نے کہا کہ صحافت کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے کہ وہ سماج سیوا کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرے ۔ا س کیمپ کا انعقاد پریس کلب چوک اعظم کے مثبت کردار کی عکاسی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات کی ہمارے معاشرے کو بہت ضرور ت ہے ۔
ڈاکٹر طارق محمود عارف نے کہا کہ شوگر کی وجہ سے ہی گردوں کے امراض پیدا ہوتے ہیں ۔اس لیے شوگر کی بیماری کا علاج ضروری ہے اور اس کا علاج احتیاط میں ہی پوشیدہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ شوگر پہ اگر کنٹرول نہ کیا جائے تو اس کی بڑھوتری انتہائی نقصان دہ ہے ۔انہوں نیکہا کہ گردوں کی خرابی کی چار سٹیجز ہوتی ہیں ۔اس کیلیے ضروری ہے کہ اس بیماری کے تواتر سے ٹیسٹز کروائے جائیں اور معالج سے مشاورت کی جاتی رہے۔انہوں نے بھی پریس کلب کے کردار کو سراہا۔
افتتاح کے موقع پر صدر پریس کلب غلام عباس سندھو،جنرل سیکرٹری محمد عمر شاکر ،و شاعر و صحافی محمد صابر عطاء نے بھی خطاب کیا ۔جبکہ تحریک انصاف کے جنرل کونسلر چوہدری خالد محمود آرائیں،میاں یٰسین آزاد ،غفار خان ،اقبال دانش ،صوفی عبدالرشید،امانت مسیح،چوہدری خالد گجر،ظفر اقبال نیوی،محمد اسد اقبال۔اور دیگر بھی موجود تھے ۔

1
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم
03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ اوقاف کے پٹہ داران کا احتجاجی دھرنا جاری

Next Post

حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود ضلع لیہ کے بیشتر پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھلے رہے

Next Post

حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود ضلع لیہ کے بیشتر پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھلے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.