• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ اوقاف کے پٹہ داران کا احتجاجی دھرنا جاری

webmaster by webmaster
مئی 24, 2016
in First Page
0

 محکمہ اوقاف کے پٹہ داران کا احتجاجی دھرنا جاری
protestلیہ(صبح پا کستان)زرعی زمینوں کے ٹھیکوں کی رقم بڑھانے پر محکمہ اوقاف کے پٹہ داران کا دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا ،متروکہ وقف املاک کے دفتر کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سابقہ لیز کے مطابق الاٹمنٹ میں توسیع کا مطالبہ کیا ۔مطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرین کڑی دھوپ میں تپتی سڑک پرلیٹ کر احتجاجی صدائیں بلند کر تے رہے اور مطالبہ کیا کہ وہ محکمہ اوقاف کے پٹہ داران ہیں ،جنہوں نے سال ہا سال کی محنت سے خون پسینہ بہا کرمحکمہ اوقاف کی بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنا یا ،پھل کھا نے کا مرحلہ آیا تو محکمہ نے زمینوں کی دو بارہ آلاٹمنٹ کیلئے ریٹس میں اضافے پر نئی پالیسی جاری کر دی ۔مظاہرین نے میونسپل کمیٹی روڈ بلاک کر کے اپنے حقوق کے لئے سینہ کوبی کی اور چیئر مین محکمہ اوقاف کے خلاف شدید نعرے بازی کر تے ہو ے آ فیسر کی تبد یلی کا مطالبہ کیا۔ سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت کی اور مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نے کہا کہ حکومت مزدوروں ، کسانوں کے منہ سے روٹی کے نوالے چھین کر امیر زادوں کے منہ میں ڈال رہی ہے جو کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔ا نہوں نے مطالبہ کیا کہ زمینوں کی الاٹ منٹ میں 5سے 10فی صدتک اضافہ تو سمجھ میں آتا ہے مگر کئی گنا اضافہ مزدوروں کے ساتھ ظلم ہے۔ چیئر مین محکمہ اوقاف املاک حاجی بازو خان ، صدر چوہدری طارق باجوہ جنرل سیکرٹری غلام سرور ہانس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوبارہ میں تو خادم اعلی کے بیٹے کو ننانوے سال کے لئے آٹے میں نمک کے برابر پرزمین پٹہ الاٹ کر دی ہے مگر غریب مزدوروں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے ہر سال ان پر ظلم کیا جارہا ہے جس کیخلاف ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔ مظاہرین نے محکمہ اوقات کی زمینوں کے ٹھیکو ں کی الاٹمنٹ 1974کی پالیسی کے مطابق بحال نہ کئے جا نے پراحتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

protest
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Previous Post

‘Sharif family bought flats from black money’

Next Post

پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ

Next Post

پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.