• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان

webmaster by webmaster
مئی 23, 2016
in First Page
0

حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان
pwsa metingلیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ویلفئر ایسوسی ایشن لیہ محمد اسلم ملک نے یونٹ لدھانہ کی طرف سے دئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے حکومت سرکاری اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب نجی اداروں کوتباہ کرکے تعلیم کا بیڑا غرق کرناچاہتی جسے ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا انہوں نے کہا پچھلے 6ماہ کے دوران ضلع بھر میں ایک بھی سکول کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا گیا جبکہ اداروں کی رجسٹریشن فائیلیں مکمل ہو کرڈی سی او آفس میں جمع ہیں انہوں نے مزید کہ حکومت سرکاری ادارں کی نجکاری کی بجائے ان کی حالت بہتر کرے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے حق میں نہیں ہے انہوں نے کہا شرح خواندگی میں اضافے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کے مسائل کو فوری حل کرنا ہو گااجلاس سے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن پنجاب کے صدر محمد اقبال چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت نے اداروں کوتباہ کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے پی آئی اے ،ریلوے، واپڈاسمیت درجنوں اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب حکومت تعلیم کا بیڑاغرق کر نے پر تلی ہے انہوں نے کہا تعلیمی زبوحالی کی ذمہ دار حکومت ہے وہ سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ پرئیویٹ سیکٹر کو بھی تباہ کرنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر معیاری تعلیم کی فراہمی اور پارٹنر سکولوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے پنجاب ایجوکیشن فانڈ یشن کی انتظامیہ سے مذاکرات جاری ہیں جس کے نتائج جلد سامنے آنا شروع ہوجائے گے اجلاس سے یونٹ لدھانہ کے صدر مہر شاہد اقبال میلوانہ اور ضلعی جنرل سکرٹری میاں زاہد ریاض نے بھی خطاب کیا اجلاس میں تما م یونٹس کے صدرور ،ضلعی باڈی کے ممبران اور لدھانہ کے نجی سکولوں کے مالکان کی کثیر تعداد نے شرکت کی

pwsa meting .

Previous Post

کوٹ سلطان ۔ تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ,مقد مہ درج ملزم گرفتار

Next Post

لیہ ۔خاتون سے مُبینہ زیادتی ،پولیس کی بروقت کاروائی ،مقدمہ میں نامزدملزمان 24گھنٹے میں گرفتار

Next Post

لیہ ۔خاتون سے مُبینہ زیادتی ،پولیس کی بروقت کاروائی ،مقدمہ میں نامزدملزمان 24گھنٹے میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.