• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ,مقد مہ درج ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 21, 2016
in First Page
0

تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی اپ ڈیٹ  
یو نس مجھے عشر دینے کے بہانے گھر لے گیا جہاں تین لو گوں نے مجھ سے اجتماعی زیادتی کی ۔ زرینہ بی بی
پو لیس نے مقد مہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کر لیا ، باقی نامزد ملزمان بھی بہت جلد گرفتار کر لئے جائیں گے ، شاہد رضوان ایس ایچ او
21picکوٹ سلطان (صبح پا کستان) تیزاب سے متاثرہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،وزیر اعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق 2002 میں زرینہ بی بی نامی عورت پر نذر دستی نے تیزاب پھینک دیا تھا جس کے باعث زرینہ بی بی کا چہرہ بالکل جل گیا تھا اور اس کی دونوں انکھیں ضائع ہو گئی تھیں گزشتہ روز زرینہ بی بی اپنی دوائی لینے ڈاکٹر ناصر کی کلینک پر آئی تو ڈاکٹر جمعہ نماز پر گیا ہوا تھا جس کے انتظار میں وہ بیٹھی تھی کہ وہاں پر محمد یونس ولد بشیر احمد لٹی آگیا اور اس نے کہا کہ ساتھ ہی میرا گھرہے مکان سے عشر کے مجھ سے تین ہزار روپے لے لو میں اس کے ساتھ چلی گئی اس نے اندر سے کمر ہ بند کر دیا جہاں پر محمد سلیم اور محمد خالد کو آواز دے کر بلایا اور میر ے ساتھ سب نے باری باری زنا حرام کیا میرے شور واویلا پر مسمی کالواور عبدالرشید وغیرہ موقع پر آ گئے جن کو دیکھ کر ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ملزمان اہل خانہ سمیت فرار ہو چکے ہیں جبکہ ایک ملزم سلیم نے لیہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کرا لی ہے اس سلسلہ میں ایس ایچ او شاہد رضوان نے بتایا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کو فوری گرفتار کر نے کی ہدایت کر دی ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان۔ تیزاب سے متاثرہ نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ،وزیر اعلی پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی

Next Post

لیہ ۔ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان

Next Post

لیہ ۔ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.