• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ای ڈی او صحت کا دفتر ناکارہ گاڑیوں کا جمعہ بازار

webmaster by webmaster
مئی 9, 2016
in First Page
0

ای ڈی او صحت کا دفتر ناکارہ گاڑیوں کا جمعہ بازار
ایمبولینس سمیت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں بغیر استعمال کے دس سا ل سے کھڑی کباڑ بن گئیں
EDO Hلیہ(صبح پا کستان)محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت، کروڑوں روپے کی گاڑیاں گزشتہ دس سال سے ای ڈی او آفس میں کھڑ ے کھڑے ناکارہ ہو گئیں، سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان۔لیہ میں محکمہ صحت کی ناقص کارکردگی جہاں زہریلی مٹھائی اور ہسپتالوں میں موجود سہولیات کی عدم دستیابی کے سے کھل چکی ہے وہیں ای ڈی او آفس میں نیشنل ہیلتھ پروگرام سمیت بنیادی ہیلتھ مرکز مرہان کی ایمبولینس سمیت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں جو بغیر استعمال کے دس سا ل سے کھڑی کھڑی ناکارہ ہو چکی ہیں۔کروڑوں روپے کی گاڑیاں ناکارہ ہونے سے ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی سمیت افسران کو بھی انتظامی امور چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے، اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت میں کروڑوں روپے کی ناکارہ گاڑیوں پر کوئی توجہ نہ دی ہے ۔ واضح رہے کہ رورل ہیلتھ سنٹر مرہان کی ایمبولینس تین سال قبل ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ناکارہ ہوکر ای ڈی او آفس میں بغیر مرمت کے کھڑی ہے۔ آر ایچ سی سنٹر میں ایمبولینس نہ ہونے کے باعث دو سال قبل ہسپتال کے ایس ایم او ڈاکٹر عبدالرشید انتقال کر گئے تھے اس کے باوجود کوئی نوٹس نہ لیا گیا۔ شہریوں نے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ لیہ میں محکمہ صحت میں بد انتظامی پر سخت نوٹس لیا کر محکمہ صحت کی کارکردگی بہتر بنائی جائے۔

EDO H
رپورٹ ۔ زاہد سرفرازواندر پریس رپورٹر

Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایم اے اردو کی کلاسز کی اجازت

Next Post

لیہ ۔ سانحہ چک 105 .ڈی پی او کیپٹن ( ر) محمد علی ضیا ء کی پریس کا نفرنس

Next Post

لیہ ۔ سانحہ چک 105 .ڈی پی او کیپٹن ( ر) محمد علی ضیا ء کی پریس کا نفرنس

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.