• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج

webmaster by webmaster
مئی 4, 2016
in First Page
0

جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج

Fake tea
Fake tea

لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے تحت غیر معیاری مضر صحت ، جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے اور غیر معیاری اور معروف برانڈوں کے پیکٹس استعمال کر کے واشنگ پو ڈر تیار کر نے والے کا رخا نے کو سیل اور ملزم مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا ۔ تفصیل کے مطا بق ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشیا ء خوردو نو ش بنانے والے کا ر خا نو ں و ہوٹلز بیکریو ں ، کر یا نہ شاپس کا اچانک معائنہ کیا جا رہا ہے جس کے دوران عزیز فارم پر جعلی واشنگ پوڈر و مضر صحت چائے کی پتی تیار کر نے والے کا ر خا نے پر چھا پہ مارا گیا جس میں معروف برانڈ کے پیکٹس میں چائے کی پتی و واشنگ پوڈر ڈال کر تیاری کا عمل جا ری تھا ۔ جس پر کا روائی عمل میں لاتے ہو ئے مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرا دیا گیا اور عنبر چائے ، چیتا و ورائٹ واشنگ پوڈر کے غیر منظور شدہ جعلی و غیر معیاری پیکٹس قبضہ میں لے کر کار خا نے کو سیل کر دیا گیا ۔ بعد ازاں متعلقہ ٹیم نے کلمہ چوک و اسلم مو ڑ پر مختلف بیکریوں و سویٹس شاپ کا اچانک معائنہ کیا اس موقع پر سینٹری انسپکٹر محمد حنیف محسن ، مشتاق عمرانی و دیگر ہمراہ تھے ۔

Pic From Layyah 03-05-2016(a)

Tags: layyah news
Previous Post

لدھانہ ۔حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر

Next Post

لیہ ۔ عوام سے براہ راست رابطے میں ہوں کھلی کچہریوں کا انعقاداسی سلسلے کی کڑی ہے۔ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ عوام سے براہ راست رابطے میں ہوں کھلی کچہریوں کا انعقاداسی سلسلے کی کڑی ہے۔ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.