• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لدھانہ ۔حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in First Page, Ladhana
0
حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر
LLGSلدحانہ(صبح پا کستان)تعلیمی اداروں میں بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کی بہتر تربیت مستقبل کے کامیاب انسان کی ضمانت ہے۔ پسماندہ علاقوں میں ہائی کوالٹی تعلیمی اداروں کے قیام سے نہ صرف بچوں کو بہترین تعلیمی معیار میسر آرہا ہے بلکہ وہ مقابلے کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہا ر

صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر نے لدھانہ گرائمرسکول لدھانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہناتھا کہ حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے تاکہ ہم تعلیمی دنیا میں سب سے آگے نکل سکیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرخوشاب بار شاہد اقبال بگھور نے کہاکہ یکساں تعلیمی معیار، بہتر تعلیم کے لئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی بھر پور توجہ ، مقابلہ کے امتحانات میں جنوبی پنجاب کا کوٹہ سمیت دیگر اقدامات سے ملک میں ترقی کی رفتار تیز ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ لدھانہ جیسے پسماندہ علاقے میں انٹرنیشنل معیار کی سکول کی بدولت آج ہم کہ سکتے ہیں کہ ہم ترقی کر رہے ہیں۔ پرنسپل اداہ مہر شاہد اقبال میلوانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وقت کی رفتار کے مطابق ہمیں ترقی کی دوڑ میں شامل رہنے کے لئے پالیسیاں ترتیب دینا ہو ں گی۔ ہمار ااستاد، طالبعلموں پر حکومت زیادہ سے زیادہ توجہ دے ۔ تقریب میں سالانہ امتحانات، تقریری و تحریری مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے جبکہ بچوں نے مختلف خاکے، ملی نغمے، تقاریرو مزاحیہ کھیل پیش کر کے شرکا کے دل جیت لئے۔
LLGS
Tags: ladhana news
Previous Post

کوٹ سلطان بڑی تبا ہی سے بچ گیا

Next Post

لیہ ۔ جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.