Breaking News
وزیر اعلی پنجاب زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والے افراد کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کے لءے کروڑ پہنچ گئے ۔
زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ افراد کے لواحقین کو وزیر اعلی سے ملنے نہیں دیا جا رہا ، لوگوں کا احتجاج
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرنے کے لئے کروڑ پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی92 نیوز کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب کے دورہ کے مو قع پر کچھ لو گوں نے احتجاج بھی کیا ان کا کہنا تھا کہ زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ افراد کے لواحقین کو وزیر اعلی سے ملنے نہیں دیا جا رہا .
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more