ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہا نیہ کا دورہ لیہ
لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہا نیہ نے آج یہاں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ کیا دورہ کے موقع پر انہو ں نے حکومتی پا لیسیوں کی تشہیر کو مو ثر اور بھر پور طریقہ سے اجا گر کر نے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا نے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز لیہ رانا اعجاز محمو د نے دفتر کی کا ر کر دگی ، جا ری شدہ ما ہانہ خبروں کا ڈیٹا اور دیگر دفتری امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...
Read more