• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش
family protest picکوٹ سلطان (صبح پا کستان )جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوش، بچوں کے نانا ، نانی و اہل خانہ کا احتجاج، سیاسی دباؤ ، بھاری رشوت پرپولیس کارروائی سے گریزاں۔لیہ کے نواحی چک 161بی کی رہائشی رضیہ بی بی نے اپنے پوتی ،پوتے ، بیٹی ، بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیٹی جس کاکردار بہتر نہ تھا نے اپنے پہلے خاوند غلام حسن ولد پہلوان کو نشہ آور ادویات دے کر مریض بنادیاجو چھ ماہ قبل دار فانی سے رخصت ہو گیا۔غلام حسن سے صفیہ بی بی کے دو بچے6سالہ زین العابدین اور 7سالہ ایمن بی بی تولد ہوئے جو زندہ و حیات ہیں جن کے نام پر وارثتی جائیداد منتقل ہو ئی۔ انہوں نے بتایا کہ صفیہ بی بی نے خاوندکی جائیداد کو اونے پونے بیج کر دوسری شادی کر لی اور بچوں سے جائیداد ہتھیانے کی خاطر نابالغ بچوں کو چند روز قبل بوتل میں زہر ملا کرجان سے مارنے کی کوشش کی جو بعدازاں پتہ چلنے پر بچوں نے پینے سے انکار کیا ۔ پولیس کو زہر کی بوتل مقدمہ کے لئے دی گئی مگر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے بھاری رشوت اور سیاسی دباؤ پر کارروائی سے انکار کر دیا ۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی پی او لیہ کپٹن ریٹائرڈ علی محمد ضیا واقعہ کی خود انکوائر ی کرائیں اور بچوں کو والدہ کی بجائے بالغ ہونے تک نانا ، نائی کے پاس رکھا جائے ۔رابطہ پر پولیس اے آیس آئی ریاض حسین نے بتایا کہ درخواست موصول ہو چکی ہے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ، پرچہ درج ہو نے کے باوجود پو لیس کا ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریز

Next Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

Next Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.