• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ، پرچہ درج ہو نے کے باوجود پو لیس کا ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریز

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ، پرچہ درج ہو نے کے  باوجود پو لیس کا ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریز

کروڑ وارڈ نمبر5 کا تاریخی قبرستان
کروڑ وارڈ نمبر5 کا تاریخی قبرستان

کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)شہر کے تاریخی قبرستان کی لاکھوں روپے کی آراضی پر محکمہ ریو نیو ،پولیس اور باثر افراد کی پشت پناہی میں قبضہ، ایس ایچ او پر ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام وزیر اعلیٰ کے ہیلی ہیڈ کی تعمیر میں مصروف ہیں کچھ نہیں کر سکتا بعد میں دیکھیں گئے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا کورا جواب تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن کے تاریخی قبرستان اور دربار مخدوم حضرت لعل عیسن ؒ کی اراضی پر عرصہ دراز سے محکمہ محال ،ٹی ایم اے اور محکمہ اوفاف کی ملی بھگت سے کروڑ وں کی اراضی پر لینڈ مافیا قابض ہوکر پلاٹوں کی شکلوں میں فروخت کر

کے تعمیرات بنا چکی ہے چند دن قبل وارڈ نمبر5 جناح فیملی پارک کے سا تھ واقع تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی میں محمد ساجد ولد محمد شفیع نے درجنوں قبروں کو مسمار کرکے ان پر تعمیر شروع کی تو اہل محلہ جاگ گیا اور انھوں نے کنٹرول روم لیہ پر قبرستان پر قبضہ کرنے کی اطلاع کی جھنوں نے وقتی طور پر انھیں کام کرنے سے روک لیا ہے مگر شہریوں کی درخواست اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں خان اور مقامی ایس ایچ او ریاض حسین نے ملزم کے خلاف باقاعدہ کارروائی کرنے سے انکار کیا اور محمد ساجد کو کام جاری رکھنے کا ہندیا دیا ملزم نے قبروں کی مسماری بددستور جاری رکھتے ہوئے درجنوں قبروں کا مسمار کرکے جگہ کو ہموار کرلیا جس کے بعد عوامی و سماجی افراد نے قبروں کی مسمار ی اور پر قبضہ کرنے کی اطلاع ڈپٹی کمشنر لیہ رانا محمد گلزار احمد کو دی جھنوں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کوتین دن کے اندر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اور محکمہ محال کے دیگر افراد نے محمد ساجد سے باہمی مشاورت کرکے پٹواری محمد اعجاز حسین اولکھ کی مدعیت میں ساجد کے خلاف تھانہ کروڑ میں اس یقین دہائی پر مقدمہ درجہ کر لیا گیا کہ محال اس کی پیروی نہیں کرے گی چنانچہ پیروی ہونے کی وجہ سے ملزم کی بغیر گرفتاری ضمانت منظور ہوگی گزشتہ روز ملزم محمد ساجد لینڈ مافیا کے سرغنوں اور با اثر گروپ نے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں خان اور مقامی ایس ایچ او کرور ریاض حسین سے دوبارہ قبضہ کرنے کے لئے مشاورت کی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ انتظامیہ نے لینڈ مافیا کو یہ کہہ کر قبضہ کرنے کو کہاکہ پوری ڈسٹرکٹ انتظامیہ چک نمبر105 میں زہریلی مٹھائی کے سانحہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی متوقع آمد کی تیاری میں مصروف ہے ان دنوں میں قبضہ کرنے کا سنہری موقع ہے چنانچہ گزشتہ شب ایک مرتبہ محمد ساجد و دیگر درجنوں افراد نے ٹریکٹر ٹرالیوں کے ذریعے اینٹیں و دیگر سامان لیکر تعمیر شروع کرنے لگے کہ اہل محلہ محمد یاسین ، محمد صدیق شاہ ذوالفار محمد اقبال محمد مشتاق احمد عبدالمجید محمد اصغر محمداظہر نے ٹی ایم او ممتاز خان ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویریزداں خان اور ایس ایچ او ریاض حسین کو اطلاع کرنے کے لئے گھنٹوں تک فون کرتے رہے لیکن کسی آفیسر نے کوئی رسپانس نہ دیا بعد ازاں کنٹرول روم لیہ پر اطلاع دی جس پر پولیس آئی اور ملزمان بھاگ گئے شہریوں نے الزام لگایا کہ مقامی پولیس نے منہ مانگی رشوت ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرکے قبضہ مافیا اور لینڈمافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ کر رکھا ہے جب اس سلسلہ میں ایس ایچ او ریاض حسین سے موقف جاننے کے لئے ان سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انھوں نے کو ئی جواب نہیں دیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے بتایاکہ میں اور میرا پورا عملہ وزیر اعلیٰ کے ہیلی پیڈ کی تیار ی میں مصروف ہیں ابھی ہم کچھ نہیں کر سکتے

Graphic1
رپورٹ ۔ ظا ہر شاہ پریس رپورٹر

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

لیہ میں ملک الموت کے ڈیرے بے حس حکمران و افسران

Next Post

کوٹ سلطان ۔ جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش

Next Post

کوٹ سلطان ۔ جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.