• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ، ۔ حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نما ئندے زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ایم این ائے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2016
in First Page
0

 حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نما ئندے زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ایم این ائے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

Faizul Hasan MNA
Faizul Hasan MNA

کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان )زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں حکومت پنجاب ضلعی انتظامیہ اور منتخب عوامی نمانئدئے برابر کے شریک ہیں اور ان کے علاج معالجہ و مالی امداد کے لیے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی یہ بات ایم این ائے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے گزشتہ شب میں چک نمبر105ایم ایل میں زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین میں پانچ ،پانچ لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ائے سی کروڑمحمد تنویر یزداں ،سابق ایم پی ائے ،ملک عبدالشکور سواگ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

pic 30-4-16

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم۔ڈیڑھ سو مستحقین میں چیک تقسیم کئے گئے

Next Post

سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ

Next Post

سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.