• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2016
in First Page
0

زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا
picچوک اعظم ( صبح پا کستان) مٹھائی سے جاں بحق والے افراد کی تحقیقات میں چوک اعظم سے پکڑے جانے والے افراد کے خلاف تین ماہ قبل بھی مقدمہ نمبر26/16تھانہ چوک اعظم درج ہواچوک اعظم میں کھانے پینے کی اشیاء اور مصالحہ جات بھی غیر معیاری اور ناقص میٹیریل سے تیار ہو رہی ہیں لیکن انتظامیہ بے خبر تفصیلات کے مطابق لیہ کے سب سے بڑے سانحہ جس میں اب تک 28افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور ابھی مزید اموات کا سلسلہ جاری ہے مٹھائی سے مرنے والے افراد کی تحقیقات میں زہربیچنے والے تین بھائیوں مقبول احمد ، ندیم احمد، وسیم احمد کو گذشتہ چوک اعظم سے گرفتار کیا گیا تین ماہ قبل بھی مقبول احمد ،وسیم احمد کو مقدمہ نمبر26/16تھانہ چوک اعظم درج کیا گیا جس میں وسیم احمد بے گناہ اور مقبول احمد عدالت چالان ہوایہ انکشاف ہوا ہے مقبول احمد نے مقدمہ میں گرفتاری کے بعد محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ ملی بھگت سے زہریلی دوائی ڈرون تیار کررہے تھے اور مارکیٹ میں فروخت کررہے تھے ۔چوک اعظم میں مصالحہ جات ، مرچیں ملاوٹ زدہ تیار کی جارہی ہیں آئس کریم اور سوڈا واٹر فیکٹریوں میں سکرین اور کیمیکلز سے مال تیار کرکے چوک اعظم اور گردو نواح فروخت کی جارہا ہے ۔عوامی سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی دونمبر اور ملاوٹ سے کھانے پینے والی چیزیں تیار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جاوے تاکہ لیہ کے شہری کسی حادثہ سے بچ سکیں ۔
رپورٹ ۔ محمدعمر شاکرچوک اعظم(پریس رپورٹر)03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

ملتان ۔ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post

سانحہ چک 105 میں 30 ا فراد جاں بحق ،کیاضلع لیہ کی عوامی قیادت کے کسی رکن کا استحقاق مجروح ہوا ؟

Next Post

سانحہ چک 105 میں 30 ا فراد جاں بحق ،کیاضلع لیہ کی عوامی قیادت کے کسی رکن کا استحقاق مجروح ہوا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.