• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ۔محمد ایوب انصاری

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ۔محمد ایوب انصاری

ayuob ansari layyah
ayuob ansari layyah

لیہ(صبح پا کستان )صوبائی نائب صدر پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب محمد ایوب انصاری و دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی کرپشن،بجلی چوری و دیگر مسائل کی نشاندہی کرنے پر پیرامیڈیکل سٹاف اورینگ ڈاکٹر کے درمیان تنازعہ پر صوبائی صدر ملک محمد یوسف اعوان و دیگر پیرامیڈیکس اور سینئر ڈاکٹرز کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے کرائی گئی ایف آئی آر کی بھر مذمت کرتے ہیں اور سیکرٹری صحت حکومت پنجاب ،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرگودھا ہسپتال میں کیا جانے والے تنازعہ کی انکوائری کرائی جائے،,انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے ینگ ڈاکٹرز کی رہائش گاہوں تک بجلی چوری کی جا رہی ہے جس کی نشاندہی پیرامیڈیکس نے کی انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھامیں عوام کو بہتر طبی سہولیات دینے کیلئے پی ایم اے،سینئر ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس نے ورکنگ کوارڈینیشن کمیٹی بنائی جس کو ینگ ڈاکٹرز نے اپنے خلاف اتحاد سمجھا یہ کوارڈینیش کمیٹی کسی کے خلاف نہیں بلکہ حکومت پنجاب کے ویژن کو پایہ تکمیل پہنچانے کیلئے بنائی گئی ہے کہ عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات بہم پہنچائی جائیں،انہوں نے بتایا کہ صوبہ بھر میں آج سے علامتی ہڑتال کی ہے ضلع لیہ کی سطح پر پیرا میڈیکس زہریلی مٹھائی کھانے سے ہونے والے سانحہ کی وجہ ہڑتال نہیں کی جائے گی ضلع لیہ میں پیرامیڈیکس صرف سیاہ پٹیاں باندھ کر علامتی ہڑتال کریں گے انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں صوبائی صدر ملک محمد یوسف اعوان سمیت سینئر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے 28افراد پر جھوٹی ایف آئی درج کرائی گئی ہمارا مطالبہ ہے کہ ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو آج لاہور میں ہونے والے پیرامیڈیکس کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔اس موقع پر احسان اللہ سنی صدر ڈی ایچ کیو ہسپتال،شفیق خان چانڈیہ جنرل سیکرٹری ڈی ایچ کیو،ضلعی جنرل سیکرٹری عباس ہاشمی اور محمداقبال،سعید اللہ،شیخ فیروز،اکرم جوتہ،ظفر اقبال سپرا،محمد سلیم و دیگر موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.