• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی
imagesعلامہ اقبال کی شاعری فکر و عمل کا بہترین نمونہ ہے آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سید عابد حسین فاروقی نے پریس کلب گلب کے زیر اہتما م یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال آفاقی شاعرتھے جہنوں نے اپنی شاعری میں عشق،فکر و عمل کی تعلیم سے روشناس کرایااور تصورپاکستان پیش کیا جس کو قائد اعظم نے عملی جامہ پہنایا اور پاکستان کی صورت میں علامہ اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں علامہ اقبال کی تعلیمات اوران کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو نے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر ملک محسن رضا ،جام محمد اشرف، ذوالفقار علی قریشی ،مہر در محمدکھیڑا، فہیم منجوٹھہ ،زاہد واندر،اظہر عباس بھٹی،ر انا قمر احسان ،جمیل احمد ڈونہ ،محمد اکرم خان ،ملک سجاد حسین ،وقار احمد اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ عبد الواحد خان نیا زی بقضائے الہی وفات پا گئے ۔ انا للیہ وانا الیہ راجعون

Next Post

کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب

Next Post

کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.