• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سانحہ گیارہ موڑ فتح پور

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2016
in First Page
0
سانحہ گیارہ موڑ فتح پور
ضلع حکو مت لیہ ہلا ک ہو نے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او محمد علی ضیا اورا یم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی مرحو مین کے ورثا سے اظہات تعزیت
Pic From Layyah 22-04-2016(A)لیہ (صبح پا کستان ) زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے ہلا ک ہو نے والوں کی ما لی امداد کے لئے حکو مت پنجا ب کو سفارشات بھجوائی جا رہی ہیں اور ضلع حکو مت تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا تے ہو ئے زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ مریضو ں کو علا ج معالجہ کی سہو لیا ت فراہم کی جا رہی ہیں اور ضلع حکو مت لیہ ہلا ک ہو نے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔ یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد و ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے

چک نمبر105ایم ایل میں ایک ہی گھر کے 6افراد کی زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے ہلا کت پر مرحومین کے والد عمر حیا ت سے اظہار تعزیت کر نے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ایم پی اے سردار شہا ب الدین خان سیہڑ،ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ممبران ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ ، چوہدری پرویز اختر ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکو ر سواگ ، ممبر امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل و علا وہ کے افراد کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے کہا کہ زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے متا ثرہ افراد کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر فتح پور و لیہ ہسپتا لو ں میں ایمر جنسی نا فذ کر کے وارڈ مختص کر تے ہو ئے علا ج معالجہ شروع کر دیا گیا ۔ جس کی وجہ سے کا فی جا نیں محفوظ ہو گئیں ۔بعد ازاں ڈی سی او ، ڈی پی او ، ایم این اے نے چک نمبر 109ایم ایل میں مر حومین عبد الغفور و امیر محمد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جبکہ ڈی سی او لیہ و ڈی پی او چک نمبر111ٹی ڈی اے میں 3سالہ بچے محمدعاد ل خان جو کہ زہر یلی مٹھا ئی کھا نے سے ہلا ک ہو ا تھا کے والد نیاز خان سے اظہار تعزیت کی اور مر حوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد ، ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے چک نمبر111ٹی ڈی اے میں زہریلی مٹھا ئی بنانے والی دکان کا معائنہ کیا ۔ اور موقع پر مو جو د مختلف افراد سے مٹھا ئی فروخت کر نے والوں کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بتا یا کہ زہریلی مٹھا ئی سے ہلا کتوں کی اطلا ع پر محکمہ صحت نے فوری کا روائی عمل میں لا تے ہو ئے مٹھا ئی کے سیمپل حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوانے کے علا وہ مٹھا ئی فروشوں خا لد محمود اور محمد طارق کے خلاف مقدما ت درج کروا کے گرفتار کروا دیا ہے اور دوکا ن کو سیل کر کے کا روائی عمل میں لا ئی جا رہی ہے ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے اس طرح کی تمام دوکا نوں کو کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے معائنہ کر نے کی ہدایت کی جبکہ ڈی پی او لیہ نے پو لیس حکا م کو ایسا تمام میٹریل قبضہ میں لینے کی ہدایت کی جو انکو ائری کے وقت ضرورت آسکے ۔
ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے ہلا ک ہو نے والے افراد کی ما لی امداد اور متا ثرہ مریضوں کو تمام ضروری طبی سہو لیا ت کی مفت فراہمی کے لئے ضلع حکو مت بھر پور اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور ہسپتا ل میں ایمر جنسی نا فذ کر تے ہو ئے خصوصی وارڈز مختص کر کے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کا عمل جا ری ہے یہ با ت انہو ں نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے متا ثرہ مریضوں کی تیما ر داری و علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈاکٹر سید مصطفی گیلا نی ، ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبا ل ملغانی ، پیتھا لو جسٹ ڈاکٹر محمد اعظم ، ڈاکٹر اسلم بھلر ، ڈاکٹر سجاد کھرل بھی ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ولیہ نے فرداً فرداً مر د و خواتین مریضوں سے ان کی خیریت دریا فت کی اور طبی سہو لیا ت کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں جس پر انہو ں نے اطمینان کا اظہار کیا اور ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی اور ڈاکٹر سجاد کھر ل کی خد ما ت کو سراہا ،ڈی سی ا ولیہ کو ا ی ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے علا ج معالجہ کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت اور صحت یا بی کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
Pic From Layyah 22-04-2016(A)
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ:انٹر نیشنل ارتھ ڈئے

Next Post

پا نامہ لیکس ۔ وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لءے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا

Next Post

پا نامہ لیکس ۔ وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لءے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.