• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ:انٹر نیشنل ارتھ ڈئے

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2016
in First Page
0

انٹر نیشنل ارتھ ڈئے
ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد
: ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ۔ڈاکٹر محمد تسلیم
زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری ماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے ۔ عنایت بلوچ
گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ۔ پرنسپل میڈم طاہرہ
downloadلیہ (صبح پا کستان )پوری دنیا کی طرح لیہ میں بھی :انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہو ئیں ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ریسکیورز ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی ، سیمینار کا آغاز تلاوت سے کیا گیا ، اس موقع پر طالبات نے نعت اور ملی نغمے پیش کیے گئے ، ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری

DPS 22 Aprilماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے،غیر ضروری بتیاں اور برقی آلات بند رکھنے چاہیے،پانی ایک نعمت ہے اس کا ضیاع نہیں کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ پونی تھین شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں اور کوڑا کرکٹ گلیوں بازاروں میں مت پھنکیں اور نہ اسے جلائیں۔
اس موقع پرپرنسپل طاہرہ صاحبہ نے کہاکہ گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اوراچھے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ، ہمیں اپنی گاڑی کو فٹ رکھنا چاہیے تاکہ شور کی الودگی کا باعث نہ بنے ، اس موقع پر دیگر شرکا ء نے اس با ت پر زور دیا کہ پریشر ہارن ، کچرے کے ڈھیر ، سگریٹ نوشی اور پان کی پیک جگہ جگہ نہ پھینکی جائے۔ بعدازاں ریسکیوسیفٹی آفیسر نے اساتذہ اور طالبات کے ساتھ مل کر پودئے لگائے۔

rescue 22 april
: ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ، اس زمین کے مہذب باسی اور دھرتی کا سپوت ہونے کے ناطے ہمارا ہر عمل زمین کو آلودگی سے پاک کرنے ، قدرتی ماحول کی بقاء، خوبصورتی ،شادابی ، ہریالی ، صفائی اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کی بقاء اور تحفظ کیلئے انتہائی اہم ہے ، اس خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد تسلیم نے ارتھ ڈئے کے موقع پرریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھروں ، گلیوں ، فیکٹریوں اور اس سے ملحقہ قطحہ اراضی کو بھی صاف رکھیں ، کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھنکیں اور پولی تھین کے شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور ریسکیو سیفٹی آفیسر نے پودا لگا یا اور ریلی نکالی گئی ۔

یوم ارض کے حوالے سے ریسکیو 1122اور گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول بوائز کے زیر اہتمام سائیکل ریلی کا انعقادکیا گیا ۔ جس میں ریسکیورز ، اساتذہ اور طالبعلموں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا، ریلی صبح 9بجے ماڈل ہائی اسکول سے نکالی گئی۔جس کی قیادت ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ اور رانا نے کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے بینرز ااُٹھا رکھے تھے ، جن پر ماں دھرتی کے تحفظ اور بقا ء کیلئے عملی اقدامات پر زور دیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتام پر عنایت بلوچ نے یوم ارض پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں اور آلودگی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لہذا زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ اس موقع پر پولیس نے بھر پور سکیورٹی مہیا کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی

Next Post

لیہ ۔ سانحہ گیارہ موڑ فتح پور

Next Post

لیہ ۔ سانحہ گیارہ موڑ فتح پور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.