• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا
25756905لیہ(صبح پاکستان) اختیارات کے ناجا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا،ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ نے سیکرٹری جنگلات کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کے خلاف دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کی کرپشن بے نقاب لکڑی چوروں کی سرپرستی فراڈ میں ملوث متعدد مقدمات میں ملوث ہے،پرائیویٹ و سرکاری اہلکاروں کے ذریعے رشوت اکٹھی کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے درخواست میں یہ کہا گیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ میاں جاوید اقبال لکڑی چوروں کی سرپرستی کرنے پر دو مرتبہ سروس سے ڈسمس رہ چکا ہے ارباب اختیار سے ملی بھگت کرکے دوبارہ تعینات ہو جاتا ہے لیہ میں تین ماہ کی تعیناتی کے دوران جلال مائنر،حیات مائنر،دادو مائنر پر اپنے من پسند اہلکار تعینات کرکے درختوں کو صفایا کردیا ہے اپنے پرائیویٹ ڈرائیور ساجد اور سٹینو گرافر مظہر شاہ کے ذریعے فارسٹ گارڈز بلاک آفسران سے رشوت اکٹھی کی جا رہی ہے گذشتہ ماہ ڈی ایف او نے رشوت نہ دینے پر فارسٹ گارڈ کاشف جاوید اور اکرم سہیل کو معطل کر دیا تھا ٹمبر مافیا سے گٹھ جوڑ کر کے بھاری رقوم وصول کرنے کے شواہد بھی ہیں ڈی ایف او نے سیٹینو گرافر مظہر شاہ کو غیر قانونی طور پر اسٹیبلشمنٹ انچارج لگایا ہوا ہے متعدد لکڑی چوری کے مقدمات میں ملوث اعجاز خان پٹھان کی سرپرستی بھی میاں جاوید اقبال ڈی ایف او کر رہا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف تھانہ شاہ رکن عالم ملتان میں جعلی چیک مالیتی 1108770/ کا مقدمہ درج ہے جبکہ اسی تھانہ میں ایک اور مقدمہ 757/15جعلی چیک مالیتی 828000/درج ہے ان مقدمات میں جاوید اقبال اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف کرپشن،بدعنوانی،فراڈ میں ملوث ہونے کے شواہد بھی موجود ہیں سیکرٹری جنگلات لاہور نے ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ کی گذاری گئی درخواست پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کرپشن بدعنوانی میں ملوث ڈی ایف او جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدہ سے ہٹا کر انکوائری عمل میں لائی جائے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

Next Post

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.