ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی
لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ کے پی اے ظفر عباس بروہی عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے لئے حجاز مقدس روانگی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ملک امتیاز احمدکلو ری ، ملک فیا ض احمد کلو ری ، محمد رؤف گل ، مہر نوید گل ،جنر ل سیکرٹری ایپکا ضلع لیہ محبوب ساجد ،ملک منصور الٰہی ، گلزار احمد ، شیخ حمید اکبر ، خا دم حسین ، بلال احمد نے الوداع کر تے ہو ئے نیک تمنا ؤں کا اظہار کیا اور دعا کی ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more