• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن
pic policeچوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس کا منشیات کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن ،دوکلو دوسوگرام چرس، 15لیٹر شراب دیسی اورچالوبھٹی پکڑی گئی ،تین ملزم گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چوک اعظم کو مخبر ی ہوئی کہ چک نمبر276میں شراب کشید کی جارہی ہے جس پر ایس ایچ اوکی سربراہی میں شفقت سندھو،قاسم کانسٹیبل،محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر ٹیم تشکیل دی جنہوں نے چک میں ایک ڈیرے پر ریڈکیا اور 15لیٹر دیسی شراب اورچالو بھٹی اورسامان کشید پکڑ لیا اورایک ملزم مظفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جب کہ مخبر کہ اطلاع پر نہر ٹیل منڈاپر منشیات فروش موٹر سائیکل نمبری پر سوارہوکرمنشیات چوک اعظم دینے کے لئے آرہے تھے پولیس کے جوانوں نے ان کو پکڑلیا جس میں ملزم شاہ سوارراجپوت جوکہ لیہ کا رہائشی ہے سے 1100گرام چرس اور دوسرے ملزم عامر عباس میرانی سے 1100گرام چرس برآمد کر لی اور دونوں ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات نمبر140/16 اور141/16بجرم 9/Cدرج کر لیا ہے ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر 03136522265

Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی

Next Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.