• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او کی کھلی کچہری

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

ڈی پی او کی کھلی کچہری
تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں ۔ ڈی پی او محمد علی ضیاء
1لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او کی کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے،ایس ایچ اوزکوشکایات کے ازالے کے احکامات، کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف رول کے اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اوّلین ترجیح ہے یہ بات ڈی پی او محمد علی ضیاء نے پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے پیش ہو نے والے سائلین سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی سائلین نے مختلف نوعیت کے مسائل پر مبنی درخواستیں جن میں محمدآصف نے لین دین سے متعلقہ ،محمداسلم نے گندم سرقہ کرنا،غلام مرتضیٰ نے لین دین سے متعلقہ ، عبدالمجید نے مقدمہ میں غلط ملوث کرنے ،لیاقت علی نے مقدمات میں درست دفعات کا اطلاق،اللہ ڈتہ نے تبدیلی تفتیش سے متعلق درخواستیں دیں جبکہ دیگرنے بھی مختلف نوعیت کے مسائل کے متعلق درخواستیں دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر متعلقہ ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران سے رپورٹیں طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایچ اوزکوسائلین کی شکایات کاازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے ضلعی پولیس شہریوں کو پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے تھانوں پر تعینات افسران واہلکاران کو بھی واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تھانہ پر آنے والے ہرشہری کے ساتھ اچھارویہ برتاجائے تاہم اگرتھانہ کی سطح پر کسی شہری کی شنوائی نہ ہوتو میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں ہر بدھ کو کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سائلین کی فوری رسائی اور مسائل کاترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے ۔

opin kachihre

Tags: layyah news
Previous Post

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

Next Post

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم

Next Post

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.