• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد
Pic From Layyah 16-04-2016(a)لیہ (صبح پا کستان) ضلع حکو مت لیہ طالب علموں کی جد ید خطو ط پر تعلیم و تربیت اور ذہنی و جسما نی نشو و نما کے لئے آؤٹ ڈور و اِ ن ڈور کھیلو ں کے فروغ کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے تا کہ نو جو ان نسل کو اپنی صلا حتیں منوانے کے مواقع میسر آسکیں ۔ اور ڈی پی ایس لیہ کا سپو رٹس گا لا اسی سلسلہ کی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ڈی پی ایس لیہ بوائز ونگ کے سپورٹس گا لا کی اختتا می تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، پر نسپل غلام عباس بخاری ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور سپو رٹس گراؤنڈ و زیرو پیریڈ کے ذریعے تعلیمی اداروں میں مختلف کھیلو ں کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ جس کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ ڈی پی ایس لیہ کے اساتذہ کر ام طالب علموں کی ذہنی و جسما نی نشوو نما کے لئے مختلف کھیلو ں کو فروغ دیں اور تعلیمی میدان میں مو جو دہ معیار میں اضا فہ کے لئے اپنی خدما ت نئے جوش و لولے سے سرانجا م دے کر طا لب علمو ں کو علم کی روشنی سے منور کر یں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ ، ایم پی اے و ای ڈی او ورکس عرفان انجم نے سپو رٹس گا لا میں نما یا ں کا رکر دگی کے حا مل کھیلا ڑیو ں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ۔ اس موقع پر پر نسپل غلام عباس بخاری نے ڈی پی ایس لیہ کی نصابی وہم نصابی سرگر میو ں اور ٹیپو ہا ؤس ، با بر ہا ؤس ، جنا ح ہا ؤس ، اقبال ہا ؤس کی کارکر دگی کے بارے میں بتا یا ۔

Pic From Layyah 16-04-2016

Previous Post

لیہ ۔ آواز تحصیل فورم لیہ کے زیر اہتمام ٹیکس کلچر کے فروغ میں معاشرہ کے کردار کے مو ضوع پر مذاکرہ

Next Post

ملتان ۔ چھوٹو گینگ کا سرغنہ پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر تیار

Next Post

ملتان ۔ چھوٹو گینگ کا سرغنہ پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.