• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آواز تحصیل فورم لیہ کے زیر اہتمام ٹیکس کلچر کے فروغ میں معاشرہ کے کردار کے مو ضوع پر مذاکرہ

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2016
in First Page
0

آواز تحصیل فورم لیہ کے زیر اہتمام ٹیکس کلچر کے فروغ میں معاشرہ کے کردار کے مو ضوع پر مذاکرہ
sapلیہ(صبح پا کستان)ٹیکس دہندگی کا کلچر جڑ پکڑنے سے فلاحی ریاست کے قیام کاخواب پورا ہوگا،ریاستی مشینری جمع شدہ محصولات کے شفاف ایماندارانہ انداز میں خرچ کرنے سے عوام کا داروں پر اعتماد بحال ہوگا،کرپشن بدعنوانی کو جڑ سے ختم کئے بغیر عوام کو حقیقی ریلیف نہیں مل سکتا،اان خیالات کا اظہار آواز تحصیل فورم لیہ کے زیر اہتمام منعقدہ مذکرہ سے مختلف شخصیات نے اپنے خطاب میں کیا معروف دانشور صحافی انجم صحرائی نے ٹیکس کلچر کے فروغ میں معاشرہ کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ کہ سول سوسائٹی میں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت پبلک معاملات پر سرکاری و نجی محافل میں بحث کی جاتی ہے جبکہ اشرافیہ،سرکاری مشینری کے گٹھ جوڑ سے ٹیکس چوری کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کہا کہ جمع شدہ سرکاری فنڈز کے غیر شفاف استعمال کی وجہ سے عوام کا اداروں پر اعتماد نہ ہے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیہ کے نمائندہ چوہدری احمد علی نے کہا کہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پراپرٹی ٹیکس میں حاصل ہونے واے 2کروڑ روپے ٹی ایم اے لیہ کے ذریعے شہر پر خرچ کررہی ہے انکم تیکس کے نمائندہ عابد علی علوی نے کہا کہ براہ راست ٹیکس کلچر فروغ نہ پانے سے انڈائریکٹ طور پر ٹیکس وصولی کی جا رہی ہے ضلعی صدر آواز ڈسٹکٹ فورم فرید اللہ چوہدری نے کہا کہ ٹیکس دینے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور قومی سوچ فروغ پا رہی ہے مذاکرہ میں ریجنل کوارڈینیٹر سیپ پاکستان مہر زبیر لوہانچ ،صدر آواز تحصیل فورم فائزہ ظفر ایڈووکیٹ،مسز شکیلہ،چوہدری شوکت حسین گجر ،محمد یامین مغل ،جنرل سیکرٹری عبدالرحمن فریدی ،تاجر نمائندہ رانا قمر احسان،و دیگر نے بھی شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری

Next Post

لیہ ۔تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

Next Post
لیہ ۔تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

لیہ ۔تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کو فروغ کے لئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.