ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کھلی کچہری میں عوامی مسا ئل سنیں گے
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اوآفس میں کل بروزبدھ دوپہر12بجے د ن کھلی کچہری کا انعقادکیاجائے گا جس میں ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء سائلین کے مسائل سنیں گے ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more