• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی انتظا میہ کے تحت ٹیکس ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2016
in First Page
0

ضلعی انتظا میہ کے تحت ٹیکس ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
Pic From Layyah 11-04-2016لیہ (صبح پا کستان)ملکی معیشت کی بہتری کے لئے ٹیکس ادائیگی کلیدی اہمیت کی حا مل ہی نہیں ترقی کا اہم زینہ بھی ثابت ہو رہی ہے اور ٹیکس ادائیگی کلچر کے فروغ کے لئے معاشرے کے تمام طبقات سما جی شعور کی بیداری کے لئے اپنا مثبت و تعمیر رول ادا کر یں یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ٹیکس ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں اپنے صدراتی خطا ب میں کہی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ

ملک و قوم کی ترقی کا دارومدار ٹیکس کلیشن کے منظم نظا م پر انحصار کر تا ہے اس لیے ٹیکس ادائیگی کلچر کا فروغ صوبے میں صحت ، تعلیم ، جد ید ماڈر ن انفراسٹیکچر کے لئے از حد ضر ور ی ہے انہو ں نے مزید کہا کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات مشترکہ کو ششوں کے ذریعے ٹیکس ادائیگی کلچر کو فروغ دینے کے لئے اپنا مثبت و تعمیر ی رول ادا کر یں تا کہ صوبے کی آمدنی میں اضا فہ ہو کو یقینی بنا کر ترقی کے عمل کو مزید تیز تر کیا جا سکے ۔ سیمینار میں ڈی او سی محبوب احمد نے خطا ب کرتے ہو ئے سیمینار کے اغراض و مقاصد،ضلع ، صوبہ اور وفاقی سطح پر ٹیکس ادائیگی کلچر کے فروغ کے ذریعے ترقیاتی عمل کو مربوط بنیا دوں پر استوار کر نے اور شہر یو ں کو ٹیکس ادائیگی کلچر کے ذریعے اپنی آئینی ذمہ داریو ں کے با رے میں آگا ہ کیا ۔ سیمینار میں طلبا و طا لبا ت نے ٹیکس کلچر کے فروغ کے مو ضو ع پر تقاریر کیں جن میں سیف اللہ ، واجد نواز ، عبیرہ فاطمہ ، محمد زاہد اقبال، عبد الرحمن اور سید الطا ف حسین شاہ شامل ہیں ۔سیمینار میں جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او تعلیم محمد منشا میو ، اسسٹنٹ کمشنر ز لیہ ، کر وڑ ، چوبا رہ منظور احمد خان ، محمد تنو یر یزداں ، جا م آفتا ب حسین ، رانا اعجاز سہیل ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، جنر ل سیکرٹری ، ڈاکٹر احسان اللہ ، انکم ٹیکس آفیسر اللہ وسایا ، انکم ٹیکس انسپکٹر فاروق گل بلو چ ، ایکسائز اینڈ ٹیکسشن آفیسر لیہ عنصر علی ، انسپکٹر ملک فاروق ہنجرا ، سرکاری افسران ، کو نسلر مہر غلام عباس کلاسرا ، معززین شہر ، ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں وطلبا ء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں صدر انجمن تا جران کر وڑ حاجی مختیار حسین نے گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل کینا ل کا لونی کی طا لبہ عبیرہ فاطمہ کو ٹیکس کلچر کے با ر ے میں پُر جو ش تقریر کر نے پر ایک ہزار روپے نقد انعام دیا۔

Pic From Layyah 11-04-2016

Tags: layyah news
Previous Post

layyah city , pic today

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کھلی کچہری میں عوامی مسا ئل سنیں گے

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کھلی کچہری میں عوامی مسا ئل سنیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.