• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی
پنجاب حکو مت نے گذشتہ چھ سال میں ضلع کیلئے کوئی ترقیاتی بجٹ ریلیز نہیں کیا ، سردار شہاب الدین خان سیہڑ ایم پی اے

39abb7f0bd7aeac839341905d8ecd650لیہ(صبح پا کستان)تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں کٹوتی کردی ،حکومت پنجاب نے ضلع حکومت کے فنڈز میں پندرہ فیصد معاشی قدغن لگانے کا حکم جاری کیا جس سے ضلع کا بجٹ 85فیصد رہ گیا ،معاشی قدغن کے علاوہ حکومت پنجاب میں ضلع حکومت کو جاری کی جانے والی سہ ماہی اقساط میں بھی پندرہ فیصد کٹوتی کرلی ضلع حکومت کو تیس فیصد کم فنڈ ملنے سے معاشی بحران کا سامناوزیر اعلی سے فنڈز کی درخواست کردی، تفصیل کے مطابق ضلع حکومت نے گذشتہ برس کے حکومت پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر حکومت سے 1001.249ملین روپے اضافی دینے کا مطالبہ کیا تھا جس پر محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے بذریعہ
چھٹی نمبری FD(DG)1-46/2014

نہ صرف ضلع حکومت کی یہ درخواست مسترد کردی جس پر ضلع حکومت نے وزیر اعلی پنجاب کو اضافی فنڈز کیلئےچھٹی نمبر4172F&(P)
لکھی جس پر وزراعت خزانہ پنجاب نے پنجاب فنانس کمیشن ایوارڈ سے ضلع لیہ کا حصہ5147.596ملین روپےجاری کیا جس میں ترقیاتی فنڈز کیلئے 243.052ملین روپے رکھے گئے ہیں اس طرح ضلع کا کل حصہ 5390.647ملین روپے ہے حکومت نے ضلع لیہ کا فروری مارچ کے لئے سہ ماہی قسط 449.220ملین روپے ایڈوانس جاری کرتے ہوئے سات ہی ہدایت جاری کی کہ ضلع حکومت فنڈز میں پندرہ فیصد معاشی کٹوتی کرے اس کٹوتی کے باعث ضلع حکومت کا بجٹ 85فیصد رہ گیا تاہم وزراعت خزانہ پنجاب نے جاری ہونے والی اقساط میں سے مزید پندرہ فیصد کٹوتی کرلی ہے جس سے ضلع حکومت معاشی بحران کا شکار ہوگئی ہے حکومت پنجاب نے پراونشل فنانس کمیشن ایوارڈ سے نومبر میں 384.875ملین روپے جاری کیئے جس میں 63ملین سے زائد روپے کی کٹوتی کی گئی اس طرح مارچ2016تک PFCایوارڈ کی 3,721.255ملین روپے جاری کیئے گئے جس میں سے 321.725ملین روپے کٹوتی کرلی گئی ہے اگر یہ صورتحال جون تک جاری رہی تو کٹوتی کی گئی رقم 514.760ملین روپے ہوجائیگی جس کے باعث ضلع حکومت معاشی بحران کا شکار ہوجائیگی۔اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر سردار شہاب الدین خان نے بتایا کہ حکومت نے گذشتہ چھ سال میں ضلع کیلئے کوئی ترقیاتی بجٹ ریلیز نہیں کیا 2008,9میں اور 10میں لاہور کیلئے فنانس سے فوارے برآمد کیئے گئے 2010اور 11میں تخت لاہور کیلئے رنگ روڈ کا منصوبہ مکمل کیا گیا 2012سے 14تک لاہور میں میٹروبس پروجیکٹ پر عملدرآمد کیا گیا اور اب 14,15,16کے سالوں میں اورنج ٹرین منصوبہ مکمل کیا جارہا ہے جس کے لئے ضلع لیہ جیسے پسماندہ ضلع کے علاوہ جنوبی پنجاب کے فنڈز ہڑپ کیئے جارہے ہیں
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان

Next Post

پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، حکومت کا وفاقی دارلحکومت کوسیل کرنے کا فیصلہ

Next Post

پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، حکومت کا وفاقی دارلحکومت کوسیل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.