• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان
NTS-NAT-Test-Schedule-2012لیہ(صبح پا کستان)ایجوکیٹرز بھرتی کیلئے درخواست دینے کی کل آخری تاریخ،این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا،تعلیم یافتہ بے روز گار امیدواروں کے شکوک وشبہات بڑھ گئے،این ٹی ایس کے 50فیصد سے زائد مارکس شیٹ ،تعلیمی و پروفیشنل ڈگری کے ساتھ امیدواروں کو درخواست سے لف کرنے کی ہدایت،تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب میں گریڈ 9,14,16کے مردو خواتین ایجوکیٹرز کی 38ہزار آسامیوں پر بھرتی کا عمل کل درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ12اپریل گذر جانے کے ساتھ ہی مکمل ہو جائے گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر کے ہزاروں بے روز گار نوجوانوں نے این ٹی ایس فیس کی مد میں 35کروڑ روپے سے زائد کی رقم این ٹی ایس فیس کی مد میں جمع کرائی ہے جبکہ درخواست ارسال کرنے پر کروڑوں روپے کے ہونے والے اخراجات الگ ہیں،نوجوانوں کے مطابق فروری ومارچ میں ہونے والے این ٹی ایس ٹسٹ میں کم و بیش 3فیصد مردو خواتین امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ماضی کے برعکس ایک ہفتہ کے دوران این ٹی ایس رزلٹ کی بجائے حالیہ دنوں میں تقریباًایک ماہ گذر جانے پر بھی نتیجہ کا باقاعدہ اعلان نہ ہو سکا ہے ،این ٹی ایس رزلٹ آؤٹ نہ ہونے پر بے روز گار امیدوار محمد عمر،عمران،زاہد حسین،فاروق بزدار،علی صفیان و دیگر نے کہا کہ اب حکومت این ٹی ایس کو ناکامی کو بچانے کیلئے لیا گیا امتحان منسوخ کرکے یا پھر ناکام امیدواروں کو کامیاب کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے اور اسی خاطر رزلٹ اؤٹ نہیں کیا جا رہا کہ کہیں غریبوں کے بچے ایجوکیٹر بھرتی نہ ہوجائیں ،انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے سسٹم کو بدنامی اور ناکامی سے بچانے کیلئے سوچ بچار کر رہی ہے لہذا وہ ایسا کرتی رہے رزلٹ آؤٹ کیا جائے تاکہ کامیاب امیدواران اپنی درخواستیں دیں اور ناکام امیدواروں کو پھر آئندہ بھرتی میں موقع دیا جائے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے غربت بے روز گاری کی چکی میں پسنے والے نوجوانوں کا مزید استحصال کیا تو لاکھوں بے روز گار نوجوانوں کے اجتماع کا ہرگز سامنا نہ کر سکے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر

Next Post

لیہ ۔ تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی

Next Post

لیہ ۔ تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.