• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔
ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم
12439414_852342391538146_7087064570857965265_n - Copyلیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم دفترپر لہراتا جھنڈا تار تار، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم لیہ کے ضلع لیہ میں تعلیم کے سب سے بڑے دفتر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفس لیہ کے انٹری گیٹ کی دیوار پر پر قومی پرچم آویزاں ہے آویزاں پرچم کی شکشتہ حالت زار اور اس کا تار تار حال رو رو کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اس مرکزی دفتر میں آنے اور جانے والے ہر خاص وعام شہری وسائل،ماتحت اہلکاران سے ای ڈی او تعلیم تک کے تمام افسران میں سے کسی ایک کی بھی نظروں میں یہ نہ آسکا ہے جہاں قومی پرچم کی حالت تار تار ہے وہیں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کی خیر مقدمی پینا فلیکس بھی آویزں ہے سبقہ ای ڈی او تعلیم لیہ کے عرصہ تعیناتی لیہ کے دوران قومی پرچم کی طرف کسی کا دھیان نہ گیا اور حال ہی میں تعینات ہو نے والے نئے ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاءبھی خیر آ جا رہے ہیں مگر شاید یہ سارا منظر ابھی تک ان کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے ۔ امید ہے کہ نئے ای ڈی او تعلیم اپنے دفتر پر لگے شکشتہ قو می پرچم کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے محب وطن پا کستانی کا ثبوت دیں گے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح

Next Post

پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان

Next Post

پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.