• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2016
in First Page
0

چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور
ly bhataلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہ ہو سکا، متعد د بچے تاحال سکول جانے کی بجائے بھٹوں پر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، حکومتی رپورٹوں کے مطابق باسٹھ ہزار سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، بھٹہ مالکان کا پوری مزدوری ادانہ کرنے کے خلاف بھٹہ لیبر کا احتجاج۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کے بعد بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے اقدامات کئے گئے مگر تاحال ضلع لیہ کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کی بڑی تعداد سکول جانے کی بجائے مشقت کر نے پر مجبور ہے۔ بھٹوں پر کام کرنے والے ننھے منھے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے حکومت نے ابتدائی دنوں میں تو زور شور سے کام کیا مگر نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر نہ تو بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم پر ضلعی انتظامیہ توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ جمن شاہ، لیہ شہر میں واقع بودلہ بھٹہ پر کام کرنے والے بچوں نے بتایا کہ ان کا والد غریب ہے جس نے ادھار پر بھٹہ مالک سے پیسے لئے جس کے بدلت ہمیں مہینوں سے جبری مشقت کرائی جارہی ہے۔ بچوں نے بتایا کہ ان کو مزدوری کے پیسے بھی پورے نہیں دیئے جاتے بلکہ بھٹہ مالک مزدوری مانگنے پر اذیت کا نشانہ بناتا ہے۔ ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن یسین چشتی کے مطابق تاحال باسٹھ ہزار سے زائد بچے جو مختلف ورکشاپوں، بھٹوں، حماموں و دیگر مزدوری کے کام کرتے ہیں وہ سکولوں سے باہر ہیں۔ بھٹوں پر کام کرنے والی لیبر نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بھٹہ مالکان نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی پشت پناہی پر مقررہ کردہ دیہاڑی بھی نہیں دے رہے بلکہ ہمیں شکایت کرنے پر کارروائی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔بھٹہ مزدور وں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو پوری مزدوری دلوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

ly bhata
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

Next Post

لیہ ۔ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار

Next Post

لیہ ۔ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.