• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2016
in First Page
0

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست
pic press confrenceلیہ(صبح پا کستان )کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں عملہ کی تنخواہوں،پنشروں کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں کے گھپلے،دفتر کے اہلکار نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست پنٹی کرپشن کو تحقیقات کیلئے بھجوا دی،فراڈ میں ضلعی صدر ایپکا کے شامل ہونے کا انکشاف،یہ دعویٰ محکمہ تعلیم کے اہلکار ملک مختیار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں،ملک مختیار حسین اترا اسسٹنٹ دفتر ضلعی آفیسر تعلیم زنانہ نے لیہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ تحصیل کروڑ مسز صابرہ سلطانہ اور سینئر کلرک ضلعی صدر ایپکا رانامحمد افضل نے ملی بھگت کرکے محکمہ تعلیم کے ملازمین درجہ چہارم ،معلمات کے کروڑوں روپے بقایا جات ہڑپ کر لئے ،چھوٹے ملازمین اور معلمات دفتر کے چکر لگانے پر مجبور کر دیئے گئے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ مسز صابرہ سلطانہ اور ان کے ماتحت کلرکوں اعجاز حسین لاشاری،رانا محمد افضل نے ملازمین درجہ چہارم کی تنخواہوں ،واشنگ ڈریس الاؤنس،کوالیفیکیشن الاؤنس متعدد بار نکلوا کر جعلی قبض الوصول کے ذریعہ تقسیم دیکھا کر شیر مادر سمجھ کر نگل لئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے متعدد بار اس سلسلہ میں حکام سے رابطہ کیا شنوائی نہ ہونے پر میں نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات اور کاروائی کیلئے بھجوا دی ہے انہوں نے کہا کہ معلمات اور دیگر سٹاف کے صرف ایک سال کے واجبات لاکھوں روپے بنتے تھے میرے درخواست دینے کے بعد صرف چند ملازمین کو رقوم واپس ادا کی گئی ہیں جن میں ظفر اقبال،ارشاد حسین، عبدالحمید،شاہدہ نسرین ،شہناز نورین ،مسرت بتول،ظفر عباس،الطاف حسین،خضر نواز،رخسانہ اظہر ،اللہ بخش،اللہ نواز وغیرہ شامل ہیں جبکہ سرکاری ملازم فنانس رولز کے مطابق ایسی رقم اپنے قبضہ میں نہیں رکھ سکتے انہوں نے کہا کہ اللہ دتہ شاکر نامی پی ایس ٹی ٹیچر کا بل وصول کرلیا گیا ہے جبکہ اس نام کا ٹیچر سرے سے تحصیل کروڑ میں تعینات ہی نہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کی سروس بکس میں بھی ملی بھگت سے تبدیلیاں کر دی جاتیں ہیں اور بقایا جات پنشروں کو دینے کی بجائے اہلکاران اور آفیسر اپنی جیبوں میں ڈل رہے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ میں نے نیب کو دی گئی درخواست میں صرف چند اہلکاروں کو ان کی بقایا جات کی ادائیگی کی جا رہی ہے جبکہ کروڑوں روپے گھپلوں کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں جو کہ دوران تحقیق منظر عام پر لاؤنگا،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم مقرر کی جائے تاکہ قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کی جرآت دوبارہ کسی اہلکار کو نہ ہو سکے۔

Tags: layyah news
Previous Post

سو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن

Next Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

Next Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.