• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2016
in First Page
0

خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا
defaultچوک اعظم (صبح پا کستان) ٹائلٹس میں لائٹس کی عدم دستیابی وارڈز میں تعفن صفائی کے ناقص انتظامات قیصر مگسی ایم پی اے کی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال آمد پر مریضوں کے لواحقین سراپا اجتجاج ناقص مٹیریل نامکمل بلڈنگ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چوک اعظم کی عمارت محکمہ صحت کے ہینڈ اوور کرنے پر ایم پی اے قیصر مگسی کی ایم ایس ڈاکٹر یوسف کو وارننگ تفصیل کے مطابق ایم پی اے سردار قیصرخان مگسی جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی چوک اعظم چوہدری خلیل آرائیں اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز مریض کی عیادت کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چوک اعظم آئے تو مریضوں کے لواحقین نے اجتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وارڈ میں مردوں اور عورتوں کے لئے مشترکہ ٹائلٹس ہیں ٹائلٹس میں لائٹس اور صفائی کا انتظام نہیں ہے اندھیرے اور پانی کے جوہڑ سے مریضوں اور انکے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ایم پی اے نے فوری طور پر ایم ایس ڈاکٹر یوسف کو انکے پرائیویٹ ہسپتال سے بلایا اور کہا کہ ہسپتال میں مسائل حل کیوں نہیں ہورہے ٹائلٹس وارڈ میں گندگی ہے لائٹیں خراب ہیں ایم ایس نے کہا ٹھیکیدار ہی ادھورا چھوڑ گیا ہے ایم پی اے قیصر مگسی نے کہا کہ آپ ذمہ دار آفیسر ہیں اگر یہ کام ادھورے تھے تو آپ نے عمارت کو ہینڈ اوور کیا اب یہ مسائل کیسے حل ہونگے اس کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے ڈاکٹر یوسف ایم ایس نے کہا کہ ڈی سی او لیہ کو لیٹر لکھ دیا ہے کہ سالانہ مینٹینس سے محکمہ بلڈنگ سے نا مکمل کام کرایا جائے ایم پی اے قیصر مگسی نے کہا کہ سرکاری وسائل کا ضیاع ہے آپ نے قبل ازیں عمارت ہینڈ اوور کر کے زیادتی کی ہے واضح رہے کہ تحصیل لیول ہیڈ کواٹرہسپتال چوک اعظم کی چند سال قبل تعمیر ہونے والی عمارت میں دراڑیں پڑ گئی چکی ہیں سیوریج اور لائلٹس خراب ہیں جبکہ ڈاکٹرز اور ہسپتال کے عملے کی رہائش گاہیں نامکمل ہیں جن ڈاکٹرز اور عملہ کے افراد نے رہائش رکھی ہوئی ہے انہوں نے بھی ذاتی جیب سے اخراجات کر کے سنیٹری الیکٹرک کا کام کرایا ہے قبل ازیں تعینات ہونے والے ایم ایس نے عمارت ہینڈ اوور کرنے سے انکار کر دیا تھا بعد آزاں انکے بعد سنئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر یوسف کو ایم ایس کا اضافی چارج دیا گیا جہنوں نے تمام اصولوں ضوابط بالائے طاق رکھتے ہوئے عمارت کو خاموشی سے ہینڈ اوور کر لیا ایم پی اے قیصر مگسی سے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلی سطحی کمیٹی بنائی جائے صوبائی محتسب پنجاب انٹی کرپشن اور حساس اداروں کے ذریعے انکوائری کر ا کر بلا امتیاز قومی خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

Next Post

لہو لہولہان لاہور .. خضرکلاسرا

Next Post
لہو لہولہان لاہور ..  خضرکلاسرا

لہو لہولہان لاہور .. خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.