• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او  محمد علی ضیا ء
Pic From Layyah 01-04-2016لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا جن کی سر پرستی میں متعدد ٹو رنا منٹ جا ری ہیں جن سے کھیلا ڑیو ں کی صلا حیتوں کو آزما نے کے لئے بھر پور مواقع میسر آرہے ہیں اور نئے کھیلاڑیوں کو اپنی صلا حیتیں منوانے کے مواقع میسر ہو رہے ہیں ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر تقسیم انعاما ت کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر فائنل ویٹرن سنگل حسن علی خان ، فسٹ جبکہ افتخار احمد بلو رنر اپ رہے ، سنگل فسٹ شا ہ زور جبکہ عمیر رنر اپ رہے دونو ں کھیلا ڑیوں کا تعلق لو دھراں اور بھکر سے تھا ۔ ڈبل فسٹ میں ابو بکر اینڈ پا رٹنر اور شاہ زور اینڈ پا رٹنر لو دھراں اول رہے ۔ بعد ازاں ڈی پی او و ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی اوسی محبو ب احمد ، جی اے آر محمد ارشد وٹو بھی مو جو د تھے ۔ فائنل مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔

Pic From Layyah 01-04-2016

Pic From Layyah 01-04-2016(a)

Previous Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کی ۔ طا ہرہ شفیق چشتی

Next Post

چوک اعظم ۔ خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا

Next Post

چوک اعظم ۔ خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.