• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2016
in First Page
0

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل
12301735_893673470708713_5680433601837360656_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان) چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی عرف جانی خان دل کی تکلیف ہو نے کے سبب ہسپتال میں زیر علاج ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ شب نو منتخب چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی سردار جانی خان تنگوانی کو دل کا دورہ پڑا جس پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ سیاسی ، سماجی رہنما ؤں سابق امیدوار چیئر مین یوسی کوٹ سلطان مہر اصغر پپو ونجھیرہ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران تاجدار مدینہ اللہ نواز سرگانی، کونسلر اکرم خان دستی، مہر اقبال واندر و دیگر نے سردار جانی خان تنگوانی کی مکمل صحت یابی کی دعا کی ہے۔
رپورٹ :۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.