• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2016
in First Page
0

بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات
kkkkkkلیہ(صبح پا کستان)بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں کزشتہ روز سپرنگ فیسٹول کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء و طالبات نے پھولوں کی سجاوٹ کے مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے چار قسم کی ترتیب بندی سے پھولوں کو ترتیب دے کر اس مقابلے میں بھرپور حصہ لیا۔ اس خوبصورت ایونٹ میں بہت سارے تفریحی مناظر دیکھنے کو ملے جس میں طالب علموں نے خوبصورت ڈیزائن بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کی جبکہ پرنسپل کالج آف

ایگریکلچر ڈاکٹر محمد اعجاز رندھاوا کی سرپرستی میں قیام پذیر ہوا۔اس تقریب کو کالج آف ایگریکلچر کی ایگر پرسن سوسائٹی نے آرگنائز کیا ۔ اس تقریب کے آرگنائزر ز ڈاکٹر عبد الستار گدارہ ڈاکٹر عبد القیوم مرزا اور ڈاکٹر طاہرہ عباس تھے۔ جبکہ ہارٹی کلچر کی فیکلٹی ڈاکٹر محمد سلیم ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں معاونت کی۔ اس تقریب کے آخر میں کیمپس ڈائریکٹر اور پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے اول اور دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس خوبصورت اور دلچسپ تقریب کو کامیاب بنانے میں کالج آف ایگریکلچر کے فیکلٹی ممبران ڈاکٹر توقیر احمد یاسر ،ڈاکٹر عمر فاروق ،ڈاکٹر احمدشیر، ڈاکٹر اظہر عباس خان ،ڈاکٹر محمد شاہد حنیف،ڈاکٹر ساقی کوثر ، ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر حافظ محمد عاطف ،ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر محمد وسیم، ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے کردار ادا کیا۔

kkkkkk
رپورٹ :۔ رانا عبد الرب پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

جنوبی پنجاب کے اضلاع سمیت صوبے بھر میں دہشت گردوں کےخلاف سیکورٹی فورسزکا آپریشن جاری

Next Post

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

Next Post

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.