بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جا ری پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں محفل نعت و محفل میلا د بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں منعقد ہو ئی جس میں علا قہ کی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔محفل نعت کی صدارت انچارج فلا حی مرکز مس یا سمین اکبر نے کی اس موقع پر انہو ں نے خواتین کو چھو ٹے کنبے کی اہمیت و افادیت کے با رے میں بھی آگا ہ کیا ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more