• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے

ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے
AllSports_10th_July15لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن قرات ، نعت خوانی و کھیلو ں کے مقابلے منعقد کر وانے کے لئے منظم پر وگرام ترتیب دے دیا گیا ہے جس کے تحت 19ما رچ کو ڈسٹرکٹ سپو رٹس کیمپلکس لیہ میں صبح 9بجے قرات و نعت خوانی کے مقابلے ، انٹر سطح کے مدارس کے طلبا کے درمیا ن منعقد ہو ں گے ، اسی طرح صبح دس بجے والی با ل میچ ہو گا ،جس کے لئے آرگنا ئزر کے فرائض ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد عبد اللہ ہو ں گے جبکہ سپر ویژن جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ڈی او تعلیم سیکنڈری محمد ارشاد کر یں گے اسی طرح والی با ل میچ کے آرگنا ئزر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن ہو ں گے جبکہ سپر ویژن جی اے آر و ڈی او ایلمنٹری و ڈی او انڈسٹری کر یں گے ،بعد ازاں فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ آنے والے طلبا ء میں انعاما ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد تقسیم کر یں گے یہ با ت ڈی او سی محبو ب احمد کی صدرات میں منعقدہ انتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس میں کی گئی اجلاس میں ڈی او انڈسٹر ی محمد عبد اللہ نے بریفنگ دی ۔

Previous Post

بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

Next Post

بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د

Next Post

بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.