• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2016
in First Page
0

صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے
faridiلیہ(عبد الرحمن فریدی سے )صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے تین سال تک تمام اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی خسار کے شکار بعض صنعتی اداروں کے بعد درس و تدریس کے اداروں کا مرحلہ وار نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی طرف پیش قدمی شروع ہو گئی ہے ضلع لیہ کے ایک ہزار میں 13پرائمری سکول پرائیویٹ مالکان کے حوالے کئے جا رہے ہیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے ایک فیصلہ کے تحت غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل گرلز بوائز پرائمری سکولز کے مرحلہ وارپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے مختلف شخصیات و پرائیویٹ تعیمی اداروں کے مالکان کو ایک ہزار تعلیمی ادارے سپر دکر دیئے گئے ہیں ضن میں ضلع لیہ کے 13سکولز کا نظم و نسق 16مارچ سے پرائیویٹ سیکٹر کے سپر کر دیا جائیگا،حکومت پنجاب کے اپنے ہی تعلیمی اداروں کوآئندہ نہ چلا سکنے اور ان سکولز میں درس و تدریس کو جاری رکھنے کیلئے حکومت پنجاب تمام تدریسی و غیر تدریسی اخراجات نجی شعبہ کو ہر ماہ باقائدگی سے ادا کرے گا،یہاں یہ بات یاد رہے کہ پاکستان میں مختلف خسارہ کا شکار انڈسٹری کو نجی شعبہ کو فروخت کر دی گئیں ہیں تاہم تعلیمیاداروں کی پرائیویٹ شعبہ میں شفٹنگ اور اخراجات حکومت کے خود برداشت کرنے کا منفرد واقعہ ہے جس پر کل سے عملدرآمد کا آغاز ہو رہا ہے،تعلیمی اداروں سے دستبرداری کو گورنمنٹ کا ایجوکیشن کا سقوط بھی بعض حلقے قرار دے رہے ہیں ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تحفظ نسواں نا منظور ،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ

Next Post

تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد

Next Post
تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟    محمد عمار احمد

تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.