• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تحفظ نسواں نا منظور ،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2016
in First Page
0

تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ
hijabلیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین جنوبی پنجاب رفعیہ فاطمہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے عورتوں کے حقوق کے نام پر پیش ہونے والے تمام بلز نے عورتوں کو بے توقیر کیا ہے انہوں نے کہا کہ مغرب پاکستان کو دیئے گئے ٹکروں کے بدلے میں حکمرانوں ،بیورو کریسی اور این جی اوزکے ذریعے سے پاکستانی مردوں کو غیرت ور عورتوں کو حیا سے محروم کر نا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں مردو خواتین دین سے بے بہرہ ہو جائیں آزادی کے نام پر بے حیائی پھیل جائے اور ملک و قوم تباہی سے دو چار ہو جائے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور ہر مسلمان خاتون کی رول ماڈل حضرت عائشہ ہیں اور سال 2016ء کے دوران خواتین جماعت اسلامی قریہ قریہ اس عظیم کر دارکو عام کرنے کے سال کے طور پر منا رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکمرانوں نے قومی وسائل کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایاہو اہے جس سے مہنگائی،بے روز گاری،،دہشت گردی،بے انصافی کرپشن عام ہو چکی ہت انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمیشہ کرپشن اور عورتوں کے حقوق کے خلاف ہونے والی ہر سازش کے خلاف اپنا قومی و اسلامی کردار ادا کیا ہے اس موقع پر ناطمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع لیہ زرتاشہ ندیم،او نائب ناظمہ ضلع لیہ غزالہ رؤف بھی موجود تھیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج

Next Post

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

Next Post

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.