• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز
قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے دحو کہ دہی سے اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں
حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن اور پاکستان تعلیمی نظام میں بھی کرپشن کی
عوام کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور انصاف سے محروم 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم
سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری کی تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا سے گفتگو
jmatلیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن نے ناانصافی کو جنم دیا جس سے لسانی،مذہبی،سیاسی تعصبات نے جنم لیا آخر کار مشرقی پاکستان اس کرپشن کی نذر ہو گیا ،آج ملک کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور پھر انصاف سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے حکمرانوں کیلئے نہیں بلکہ اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی گذارنے کیلئے لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں حاصل کیا انہوں نے کہا کہ کروڑوں اربوں روپے خرچ کرکے عوام کو دھوکہ دہی کے الیکشن جیت کر اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور پھر قومی وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں جسکی مثالیں پی آئی اے ،ستیل ملز سمیت دیگر تباہ ہال قومی ادارے ہیں انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ عوام کی توقعات کے عین مطابق کام نہیں کر رہا کرپشن کنگز سے بارگینگ نہیں بلکہ انہیں چوک چوراہوں میں لٹکایا نہیں جاتا اس وقت تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوتی،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن عیاشیوں کی بدولت ملک کے 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں ہسپتالوں میں عام آدمی کی کوئی سنتا حتیٰ کہ حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن سے گریز نہیں کیا جاتا انہوں نے کہا کہ پاکستان تعلیمی نظام بھی کرپشن کی نذر ہو چکا ہے طبقاتی نظام تعلیم نے عام فرد کو اس کے بنیادی حق سے محروم کر دیا انہوں نے کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے لیہ،کروڑ،چوک اعظم ،فتح پور میں 3تین دن احتجاجی کیمپ لگائے گی،اس موقع پر کیمپ میں جماعت اسلامی کے کثیر تعداد کارکنان بھی موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سپورٹس

Next Post

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

Next Post

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.