• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کےاربوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع
downloadچوک اعظم( صابر عطاء سے ) اورنج ٹرین منصوبے کے لیے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی وغیر ترقیاتی فنڈز کی کٹوتی اور لاہور منتقلی کا کام مسلسل جاری۔یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ،واٹر منیجمنٹ ضلع لیہ کے ایڈیشنل فنڈز کے کروڑوں روپے منتقل،ملازمین تنخواہوں کے لیے پریشان ۔لیہ کے حکومتی واپوزیشن ارکان اسمبلی لمبی تان کے سو گئے ۔مجرمانہ خاموشی پر عوامی احتجاج ۔تفصیل کے مطابق اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل میں حائل فنڈز کی کمی کی رکاوٹکو دور کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔اس عمل کے ذریعے ضلع لیہ میں پہلے کوٹ سلطان اور چوک اعظم کے سیوریج سسٹم منصوبے کے فنڈز جو کہ ایک کروڑ چالیس لاکھ چوک اعظم اور 70لاکھ روپے کوٹ سلطان کے تھے لاہور منتقل کر دیے گئے ۔اب پنجاب حکومت نے یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ میں کٹوتی کر دی ہے ۔چوک اعظم رورل یونین کونسل کا ماہانہ بجٹ ایک لاکھ چھبیس ہزار (1,26000)روپے تھا اسے دو ماہ قبل کم کر کے ایک لاکھ آٹھ ہزار کر دیا گیا جبکہ اس ماہ اسے مزید کم کر کے صرف 70ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔جو کہ ماہانہ تنخواہیں بھی پوری نہیں کر سکتا ۔ضلع لیہ کی اکثر یونین کونسلز میں تو دو ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں ۔اسی طرح واٹر منیجمنٹ ضلع کے ذرائع کے مطابق پختہ کھالوں کے لیے دیے گئے فنڈز میں سے ایک کروڑ سے زائد ایڈیشنل رقم کٹوتی کر کے لاہور بھجوا دی گئی ہے ۔
پنجاب حکومت کے ان اقدامات پر ضلع لیہ کے تین حکومتی ایم پی ایز ،دو حکومتی ایم این ایز ،دو اپوزیشن کے ایم پی ایز سمیت تمام ارکان اسمبلی اور دیگر سیاست دان چپ سادھے ہوئے ہیں ۔کسی نے بھی کوئی آواز نہیں اُٹھائی جس پر ضلع لیہ کے باسیوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے ۔عوامی حلقوں کے نمائندہ افراد مظہر سیال ،ملک جبار تھہیم ،محمد رفیق ملانہ ،ملک اقبال تھہیم اور دیگر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سیاست دان اپنے اپنے مفاد کی خاطر کام کرتے ہیں ان کو عوامی مفاد سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔انہوں نے پنجاب حکومت کے اس عمل کو عوام دشمن قدم قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

P1000526
رپورٹ ۔ صابر عطاء تھہیم پریس رپورٹر چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز

Next Post

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف

Next Post

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.