• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھند برادری ، مجلس وحدت المسلمین ،عوامی گروپ ،موہانہ گروپ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تھند برادری ، مجلس وحدت المسلمین ،عوامی گروپ ،موہانہ گروپ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان

لیہ ( صبح پا کستان ) تھند برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد ،پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان ، مجلس وحدت المسلمین نے بھی پی پی 284کی امیدوار کے ساتھ اعلان کردیا عوامی گروپ ،موہانہ گروپ ، آل پاکستان مسلم لیگ نے بھی تھند گروپ کی حمایت کردی پریس کانفرنسز میں اعلانات ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سابق ضلع ناظم وپارلیمنٹرین ملک غلام حیدر تھند کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مختلف تنظیموں ،برادریوں ، گروپس اور شخصیات نے پی پی 284کی امیدوار محترمہ سعیدہ بیگم کی حمایت کا اعلان کیا ہے یوسی چیئرمین مہر مقبول تھند نے اپنے خاندان کے سرکردہ افراد مہر فیروز تھند مہر سجاد تھند مہر دانش تھند مہر جاویداقبال تھند مہر خضر حیات تھند ، مہر غلام غازی تھند ، مہر محمدانور تھند ، کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پورا گروپ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہے غلام حیدر تھند سے معمولی خاندانی اختلافات تھے اب صلح ہوچکی انہوں نے بتایا کہ ملک غلام فرید تھند کے علاوہ انکا بھتیجا مہر خالد تھند خاندان کے باغی ہیں جبکہ مہر لقمان اور پروفیسر مہر ظہور عالم تھند کے علاوہ مخالف کیمپ میں 3گھرانوں کے علاوہ کوئی نہیں جبکہ تھند فیملی کے تین بڑوں مہر امیر محمدتھند مہر برخوردار تھند ، مہر غلام رسول تھند خاندان کے تمام افراد اکٹھے ہیں اور سعید ہ بیگم کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور بھاری اکثریت سے سعید بیگم کو کامیابی دلائیں گے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وحدت المسلمین کے علاوہ محمد رضوان جعفری الحسنی ضلعی جنرل سیکرٹری صفدر حسین زنگیرہ سابق ممبر ساجد حسین گشگوری ڈپٹی جنرل سیکرٹری محسن عباس سواگ سابق سیکرٹری جنرل سید اجمل حسین نقوی نے پی پی 284کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کااعلان کیا بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی گروپ کے فیصل بزدار ، شہباز بھٹی ، عامر مجتبیٰ بھٹی فیاض سیال ، بزدار ، سیال اور بھٹی برادری نے حمایت کا اعلان کیا سعید ہ تھند کی جیت کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر مہر محمدانور تھند کے بھی پارٹی پلیٹ فارم سے سعید ہ بیگم کی حمایت کااعلان کیا پریس کانفرنس کرتے ہوئے لوہانچ برادری کے چیف محمدنواز موہانہ نے تھند کیمپ اور سعید بیگم کی حمایت کا اعلان کردیا چھٹے میل کے رہائشی محمدعرفان بھٹی سلیم بھٹی محمدافضل سامٹیہ چک نمبر 148/TDAنے بھی سعید ہ بیگم کی حمایت کا اعلان کیا ہے اس موقع پر ملک غلام حیدر تھند نے پریس کانفرنس میں اعلانات کرنے اور حمایت کی یقین دہانی پرتمام برادریوں گروپس تنظمیوں اور شخصیات سے اظہار تشکر کیا

Tags: layyah newss
Previous Post

میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

Next Post

مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

Next Post
مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.