• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا

webmaster by webmaster
فروری 27, 2016
in First Page
0

یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا
494db55a18eb51f1ea1893005401c6ad_Lلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یکم ما رچ کو عالمی یو م شہری دفاع کے موقع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک و سیمینارز منعقد کیے جا رہے ہیں جس کا بنیا دی مقصد شہر یو ں میں شہری دفا ع کی اہمیت اور نقصانا ت سے بچنے کے لئے حفاظتی تدا بیر پر عمل کر نے کی تو جہ مبذول کر انا ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس محمد حنیف قادری نے واک و سیمینار کے انعقاد کے لئے ڈی پی ایس بوائز لیہ میں انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے موقع پر کہی ۔

ڈی او سول ڈیفنس محمدحنیف قادری نے بتا یا کہ یکم ما رچ عالمی یو م شہری دفا ع کے موقع پر ریلی صبح ساڑھے نو بجے 1122آفس سے ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل بوائز تک نکا لی جا ئے گی ۔ بعد ازاں صبح دس بجے ڈی پی ایس بوائز کے ہا ل میں سیمینار منعقد ہو گا ۔ جس کی صدارت ڈی سی او و کنٹرولر سول ڈیفنس لیہ رانا گلزار احمد کر یں گے ۔

World Civil Defence day

timthumbIncluding Pakistan the whole world Celebrate World Civil Defence day to elaborate the importance of civil defence.

Every year, the 1st of March marks the global celebration of the World Civil Defence Day established by the International Civil Defence Organisation (ICDO) in 1990. The aim of this celebration is to establish a platform to build safer and more united communities within all nations.

The World Civil Defence Day was created to commemorate the entry into force of the ICDO Constitution in 1972 and has the threefold purpose of bringing to the attention of the public the vital importance of Civil Protection; of raising the awareness on prevention and self-protection measures in the case of accidents or disasters; and of paying tribute to the efforts, sacrifices and accomplishments of all the national services responsible for the fight against disasters

Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 51 ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر

Next Post

کوٹ سلطان ۔ بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.