• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر

webmaster by webmaster
فروری 17, 2016
in First Page
0

لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر نو منتخب صدر ڈی بی اے
DBAلیہ(صبح پا کستان)غریب افراد کو مفت قانونی امداد کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، کمیٹی میں ججز ، وکلاشامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید احمد گجر ایڈووکیٹ، سابق صدر شیخ سیف اللہ سعید نے لیہ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وکلاکے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف ضلع لیہ میں وکلا کالونی موجود ہے جس میں وکلا کو میرٹ پر پلاٹ فراہم کئے گئے ہیں۔ چوہدری نوید گجر کا کہنا تھا کہ پرانے کیسز کے جلد حل کے لئے ججز سے بات کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف مہیا ہو سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب افرادکو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں ایڈیشنل جج، سینئر سول جج، صدر، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اور سول سوسائٹی کے ممبران شامل ہیں ۔ چوہدری نوید احمد گجر کا کہنا تھا کہ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی میں 15وکلا رکھے گئے ہیں جو لوگوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے پابند ہیں ۔ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی شیخ سیف اللہ سعید کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکلا کالونی پر قابض غیر قانونی افراد سے قبضہ واگزار کر ا لیا گیا ہے اور نوجوان وکلا میں پلاٹ تقسیم کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان وکلا کی تربیت کے لئے ماہانہ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ بار میں لیکچر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں سینئر وکلا، ججز نئے آنے والے وکلا کو لیکچر دیتے ہیں۔

رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری

Next Post

جمن شاہ ۔ بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی

Next Post

جمن شاہ ۔ بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.